اسد عمر نے جلسے میں عدالتوں اور ججز کو نشانہ بنایا: ہائیکورٹ

eAwazپاکستان

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی کے احتجاجی دھرنوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ اسد عمر نے عدلیہ کے خلاف توہین آمیز الفاظ استعمال کیے، 26 نومبر کو جلسے میں عدالتوں اور ججز کو نشانہ بنایا۔ کیس کی سماعت لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جواد حسن نے کی جس …

لاہور ہائیکورٹ کے جج کی عمران خان کی درخواست سننے سے معذرت

eAwazپاکستان

لاہورہائیکورٹ کے جج نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ایف آئی اے میں طلبی کے نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیاء باجوہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ایف آئی اے میں طلبی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت سے معذرت کی۔ جسٹس علی ضیاء کی معذرت کے بعد …

ٹرانس جینڈر ایکٹ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

eAwazپاکستان

ٹرانس جینڈر ایکٹ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست گزار کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ کی شقیں اسلامی تعلیمات اور قوانین کے منافی ہیں لہذا ٹرانس جینڈر ایکٹ کو کالعدم قرار دیا جائے۔ یاد رہے کہ جمعیت علمائے اسلام ف، جماعت اسلامی اور دیگر جماعتیں ٹرانس جینڈر ایکٹ کی مخالفت …

مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست منظور

eAwazپاکستان

لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست منظور کرلی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر سماعت کی۔ مریم کے وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ نے دلائل دیے کہ پہلے والی متفرق درخواست واپس لینا چاہتا ہوں۔ …

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کسی کے حق میں نہیں، رانا ثناءاللہ

eAwazپاکستان

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کسی کے بھی حق میں نہیں، عدالت نے آرٹیکل 63 اے سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ نافذ کرنے کی کوشش کی ہے ۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ نے کہا کہ اگر …

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا انتخاب آج ہوگا

eAwazآس پاس

لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے صوبائی اسمبلی کا اجلاس آج اسمبلی سیکریٹریٹ میں شام 4 بجے ہو گا۔ اجلاس کی صدارت ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست مزاری کریں گے۔ اجلاس کے دوران عدالتی حکم کے مطابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا عمل مکمل کیا جائے گا۔ حمزہ شہباز پنجاب …

عدالت نے حمزہ شہباز کا انتخاب کالعدم قرار دیا اور نہ عہدے سے ہٹایا: عطا تارڑ

eAwazپاکستان

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب حکومت کے ترجمان عطا تارڑ کا کہنا ہےکہ لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کا انتخاب کالعدم قرار نہیں دیا اور نہ ہی انہیں عہدے سے ہٹایا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عطا تارڑ نے کہا کہ سپریم کورٹ نے 63 اے سے متعلق تشریح میں کہا کہ پارٹی …

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے الیکشن کیخلاف درخواستیں منظور

eAwazپاکستان

لاہور ہائی کورٹ نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے الیکشن کے خلاف پاکستان تحریکِ انصاف کی درخواستیں منظور کر لیں۔ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی اپیلوں پر جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ لارجر بینچ میں جسٹس شہرام سرور چوہدری، جسٹس ساجد محمود سیٹھی، جسٹس طارق سلیم شیخ اور جسٹس …

لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

eAwazپاکستان

لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا لاہور ہائیکورٹ نے نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب سے حلف نہ لیے جانے کے خلاف حمزہ شہباز کی درخواست پر سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ حمزہ شہباز نے لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کی جس میں وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کو فریق بنایا گیا ہے جب کہ درخواست میں …

Former Prime Minister Nawaz Sharif

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو گرین پاسپورٹ جاری کردیا گیا

eAwazآس پاس, پاکستان

سابق وزیر اعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکال دیا گیا ہے اور بالآخر حکومت نے انہیں گرین پاسپورٹ جاری کر دیا ہے۔  سابق وزیر اعظم کو 10 سال کی میعاد کے ساتھ جاری نئے پاسپورٹ پر ارجنٹ کیٹیگری میں کارروائی کی گئی، امیگریشن اور پاسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے سسٹم میں ان کے پاسپورٹ کی …