لندن : برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کی پالیسی چیف منیرہ مرزا بطور احتجاج مستعفی ہوگئیں۔رپورٹس کے مطابق بورس جانسن کے اپوزیشن لیڈر سر کئیر اسٹارمر پر جمی سوائل کے خلاف مقدمہ چلانے میں ناکامی والا بیان استعفے کی وجہ بنا۔ وزیراعظم بورس جانسن کی جانب سے اپنے تبصرے پر معذرت سے انکار پر منیرہ مرزا نے استعفی دیا، ان …
آسٹریلوی شہری کے 8ہزارسال تک اسرائیل چھوڑنے پرپابندی عائد
لندن: اسرائیل نے آسٹریلوی شہری کے 8ہزارتک ملک چھوڑنے پرپابندی عائد کردی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بچوں کی کفالت نہ کرنے کے الزام پراسرائیل نے آسٹریلوی شہری پر8ہزارسال تک اسرائیل سے نہ نکلنے کی پابندی عائد کردی۔ اسرائیلی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ بچوں کی کفالت کے لئے آسٹریلوی شہری نوم ہوپرٹ نے 33لاکھ 40ہزار ڈالر ادا نہ کئے …
برطانیہ میں سمندری طوفان “آرون” نے تباہی مچا دی،ایک لاکھ سے زائد گھروں میں بجلی منقطع
لندن: برطانیہ میں سمندری طوفان “آرون” نے تباہی مچا دی،ایک لاکھ سے زائد گھروں میں بجلی منقطع برطانیہ میں طوفان ’آرون‘ نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں تین افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھےجبکہ ایک لاکھ سے زائد گھروں میں بجلی منقطع ہو گئی ہے ،دوسری طرف میٹ آفس نے طوفانی ہواؤں کے ساتھ ہونے والی برفباری کے نتیجے …
پانی پینے کا مگ جو ایئرکنڈیشنر بھی ہے
لندن: اس وقت ایک چھوٹی اور دلچسپ ایجاد کراؤڈ فنڈنگ سے گزررہی ہے۔ یہ مشروب پینے والا ایک مگ ہے جس میں ایک بیٹری نصب ہے جو اسے دستی ایئرکنڈیشنر بھی بناتی ہے۔اسے اے سی مگ کا نام دیا گیا ہے جس میں کئ چینل سے سردہوا باہر خارج ہوتی ہے اور اطراف کےماحول کی گرمی سات درجے سینٹی گریڈ …
خالصتان کے قیام کے لئے ریفرنڈم
لندن: بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے قیام کے لیے لندن میں ریفرنڈم ہوا ہے۔رپورٹس کے مطابق خالصتان کے قیام کے لیے پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ سکھوں کے الگ وطن خالصتان کا نیا نقشہ بھی جاری کردیا گیا ہے، سکھ رہنماؤں کا کہنا ہے کہ بھارتی دباؤ کے باوجود برطانوی حکومت نے ریفرنڈم …
جنوبی انگلینڈ میں ٹرینوں کی ٹکر، متعدد مسافر زخمی
لندن: انگلینڈ کے جنوبی علاقے میں ٹرینوں کی ٹکر سے متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔ حادثے کا شکار ایک ٹرین کی آخری بوگی پٹری سے اتر گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد 17 لوگوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جن میں ٹرین کا ڈرائیور بھی شامل ہے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔رپورٹس کے مطابق حکام نے …
برطانیہ کا مزید 7 ممالک کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان
لندن: برطانیہ نے آئندہ ہفتے کورونا کے باعث عائد سفری پابندیوں کی فہرست سے مزید 7 ممالک کا نام نکالنے کا اعلان کیا ہے۔برطانوی وزارت ٹرانسپورٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آئندہ ہفتے کورونا کے باعث عائد سفری پابندیوں کی فہرست ریڈ لسٹ سے مزید 7 ممالک کو نکال دیا جائے گا جس میں کولمبیا، ہیٹی، ایکواڈور، ڈومینیکن …
نواز شریف کی لندن میں اہم اور خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف
لندن : لندن میں موجود سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہم ملاقاتوں کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد کی لندن میں اہم شخصیات سے خفیہ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے نمائندہ خصوصی نعیم اشرف بٹ کے مطابق گذشتہ 2 ماہ کے دوران ملک کی اہم شخصیات نے …
ملکہ برطانیہ کا بزرگ ایوارڈ لینے سے انکار
لندن : برطانیہ کی 95 سال کی ملکہ الزبیتھ نے بزرگوں کو دیئے جانے والا ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا۔ملکہ برطانیہ نے کہا کہ آپ کی عمر اتنی ہی ہے جتنی آپ محسوس کرتے ہیں۔برطانوی میگزین نے ملکہ کو ایوارڈ دینے کی اجازت مانگی تھی، جس پر ملکہ نے شائستگی سے یہ کہہ کر منع کر دیا کہ وہ …
ایشیائی بینک کا تحفظ ماحولیات کے لیے فنڈ میں اضافہ
لندن : ایشیائی ترقیاتی بینک نے ترقی پذیر ممالک کے لیے موسمی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے کے لیے فنانسنگ 100 ارب ڈالر تک بڑھا دی۔ بینک کے اعلامیے کے مطابق رکن ممالک کو کورونا وبا اور موسمیاتی بحران جیسے بڑے چیلنجوں کا سامنا ہے۔اعلامیے کے مطابق یہ رقم 2030 تک ترقی پذیر رکن ممالک کو فراہم کی جائے گی۔