Hurricane Aaron wreaked havoc in Britain, leaving more than 100,000 homes without power

برطانیہ میں سمندری طوفان “آرون” نے تباہی مچا دی،ایک لاکھ سے زائد گھروں میں بجلی منقطع

eAwazآس پاس, ورلڈ

لندن: برطانیہ میں سمندری طوفان “آرون” نے تباہی مچا دی،ایک لاکھ سے زائد گھروں میں بجلی منقطع   برطانیہ میں طوفان ’آرون‘ نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں تین افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھےجبکہ ایک لاکھ سے زائد گھروں میں بجلی منقطع ہو گئی ہے ،دوسری طرف میٹ آفس نے طوفانی ہواؤں کے ساتھ ہونے والی برفباری کے نتیجے …