الٹرا ساؤنڈ کی مدد سے صرف 10 منٹ میں پتھروں کو توڑنے کا کامیاب تجربہ

eAwazصحت

واشنگٹن: اگرچہ لیتھوٹرپسی کی بدولت کئی عشروں سے گردوں کی پتھریاں توڑی جاری ہیں لیکن اب پہلی مرتبہ تبدیل شدہ الٹرا ساؤنڈ کی مدد سے صرف 10 منٹ میں پتھروں کو توڑنے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ چھوٹے حیطے (لو ایمپلی ٹیوڈ) اور بلند فریکوئنسی کی الٹراساؤنڈ امواج، لیتھوٹرپسی کے مقابلے میں قدرے تیزی اور کم تکلیف سے پتھریوں …