عمان ایئرپورٹ پر مسافر بردار بھارتی طیارے کو خوفناک حادثہ

eAwazورلڈ

مسقط: عمان کے دارالحکومت کے ہوائی اڈے پر بھارتی ایئرلائن کمپنی ایئر انڈیا ایکسپریس کے انجن میں اچانک آگ لگ گئی جس کے بعد مسافروں کو ہنگامی طور پر طیارے سے باہر نکالنا پڑا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عمان کے دارالحکومت مسقط سے بھارتی شہر کوچی روانگی کے لیے تیار انڈین ایئرلائن کمپنی کے مسافر بردار طیارے میں اچانک آگ …