والدین کی سخت اور غصیلی طبیعت بچوں میں ڈپریشن سمیت دیگر کئی ذہنی و اعصابی مسائل کا باعث بنتی ہے۔ یہ بات جرمنی میں ہونے والی حالیہ تحقیق میں سامنے آئی ہے، جس کے مطابق جن بچوں کے والدین سخت ہوتے ہیں، ان میں ڈپریشن اور دیگر دماغی صحت کے مسائل پیدا ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ ماہرین کا …
دنیا بھر میں تقریباً ایک ارب لوگ ذہنی مسائل میں مبتلا ہیں، عالمی ادارہ صحت
جنیوا: اقوامِ متحدہ کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین ڈیٹا کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً ایک ارب لوگ کسی نہ کسی قسم کے ذہنی مسائل میں مبتلا ہیں۔ اس ڈیٹا میں جو چیز زیادہ فکر انگیز ہے وہ یہ کہ اس تعداد میں ہر سات میں سے ایک نوجوان شامل ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق کووڈ-19 کے …
ڈپریشن کے شکار افراد میں عارضہ قلب بڑھنے کے امکانات زیادہ ہو جاتے ہیں: تحقیق
ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ذہنی مسائل اور خصوصی طور پر ڈپریشن کے شکار افراد میں عارضہ قلب بڑھنے کے امکانات زیادہ ہو جاتے ہیں۔ طبی جریدے ’بائیو میڈیکل‘ میں شائع تحقیق کے مطابق جو افراد ڈپریشن کا شکار ہوتے ہیں، ان میں بلڈ پریشر کا مسئلہ بڑھ جاتا ہے جو کہ کسی نہ کسی طرح عارضہ …
یہودی عبادت گاہ کو یرغمال بنانے والا شخص ذہنی مسائل کا شکار تھا
واشنگٹن : ٹیکساس میں یہودی عبادت گاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانے والا شخص ذہنی مسائل کا شکار تھا لیکن اس کا کوئی مجرمانہ ریکارڈ نہیں تھا۔ ملزم ملک فیصل اکرم کا تعلق برطانیہ کے شہر بلیک برن سے تھا اور اس کا خاندان تقریباً 50 سال قبل جہلم سے برطانیہ منتقل ہوا تھا۔ملزم نے ہفتے کے روز بیتھ اسرائیل …