معروف اداکارہ منشا پاشا نے دور حاضر میں اداکار جوڑوں کے درمیان ہونے والی طلاقوں کی شرح بڑھنے اور اپنی پہلی شادی سے متعلق اظہار خیال کیا ہے۔ ایک ویب شو کے دوران گفتگو میں منشا پاشا نے اعتراف کیا کہ ‘مسلسل کام کے باعث اداکار ذہنی تناؤ کا شکار رہتے ہیں، بہت سے اداکاروں کی ذہنی صحت اچھی نہیں، …
ڈیمینشیا کا تعلق عمر بڑھنے سے زیادہ طرزِ زندگی سے ہوتا ہے، تحقیق
ٹورونٹو: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وہ افراد جن میں ڈیمینشیا کا سبب بننے والے عوامل،جیسے کہ سیگریٹ نوشی، ذیا بیطس یا سماعت کا کمزور ہوجانا، نہیں ہوتے ان کی دماغی صحت بالکل ان ہی لوگوں کی طرح ہوتی ہے جو ان سے عمر میں 10 یا 20 سال چھوٹے ہوتے ہیں۔ بیکریسٹ تحقیقی انسٹیٹیوٹ میں کیے …
دنیا بھر میں تقریباً ایک ارب لوگ ذہنی مسائل میں مبتلا ہیں، عالمی ادارہ صحت
جنیوا: اقوامِ متحدہ کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین ڈیٹا کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً ایک ارب لوگ کسی نہ کسی قسم کے ذہنی مسائل میں مبتلا ہیں۔ اس ڈیٹا میں جو چیز زیادہ فکر انگیز ہے وہ یہ کہ اس تعداد میں ہر سات میں سے ایک نوجوان شامل ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق کووڈ-19 کے …