ٹِک ٹاک کا امریکا سمیت دنیا بھر سے 3000 انجینئروں کو نوکری دینے کا اعلان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

بیجنگ: جہاں بڑی ٹیکنالوجی کمپنیاں اخراجات کو کم کرنے کے لیے ملازمین کو برطرف کر رہی ہیں وہیں ٹِک ٹاک ان کمپنیوں کی مخالف سمت میں جا رہی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی سوشل میڈیا کمپنی نے امریکا سمیت دنیا بھر سے 3000 انجینئروں کو نوکری دینے کا اعلان کیا ہے۔ ٹِک ٹاک ایپلیکیشن جو امریکا کے …

جنوبی کوریا: گوگل اور میٹا پر 72 ملین ڈالرز کا جرمانہ عائد

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

جنوبی کوریا نے گوگل اور میٹا پلیٹ فارمز پر پرائیویسی قانون کی خلاف ورزیوں کے الزامات کے تحت 72 ملین ڈالرز کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔ بین الاقوامی خبرایجنسی کے مطابق پرسنل انفارمیشن پروٹیکشن کمیشن نے بیان جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ گوگل کو 50 ملین ڈالرجبکہ میٹا کو 22 ملین ڈالر جرمانہ ادا کرناہوگا۔ گوگل اور میٹا پر …

انسٹاگرام ریلز کو ٹک ٹاک سے مقابلے میں مشکلات کا سامنا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

میٹا کی زیرملکیت ایپ انسٹاگرام نے ٹک ٹاک کو ٹکر دینے کے لیے مختصر ویڈیوز کے فیچر ریلز کو متعارف کرایا تھا۔ مگر انسٹاگرام میں یہ اضافہ صارفین کی توجہ حاصل کرنے میں اب تک ناکام رہا ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ میں میٹا کی ایک اندرونی دستاویز کے حوالے سے بتایا گیا کہ انسٹاگرام صارفین روزانہ ایک …

فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام پر پیسوں کے عوض فیچرز دیے جانے کا امکان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

دنیا کے سب سے بڑے سوشل میڈیا اور اپیلی کیشن نیٹ ورک ’میٹا‘ کی جانب سے اپنی مقبول ویب سائٹ فیس بک، انسٹںٹ میسیجنگ ایپ واٹس ایپ اور سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر پیسوں کے عوض نئے فیچرز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ اس وقت فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ پر انتہائی خاص فیچرز ایسے ہیں جن …

واٹس ایپ نے تین نئے سیکیورٹی فیچر متعارف کرادیے

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

دنیا کی مقبول ترین انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے خاموشی سے تین نئے سیکیورٹی فیچر متعارف کرادیے جب کہ اس کی انتظامیہ مزید اچھے فیچرز پر کام کرنے میں بھی مصروف ہے۔ واٹس ایپ کی مالک کمپنی ’میٹا‘ یعنی فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے اپنی فیس بک پوسٹ میں انسٹنٹ ایپلی کیشن میں متعارف کرائے گئے …

Meta Company Launches Chatbot That Will Learn From Humans

میٹا کمپنی نے چیٹ بوٹ کا آغاز کر دیا جو انسانوں سے سیکھے گا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

سان فرانسسكو: کئی ویب سائٹ پر انسانی معاونت کرنے والے چیٹ بوٹ ہوتے ہیں جو آپ کی مدد کرسکتے ہیں۔ اب اس ضمن میں فیس بک کی مرکزی کمپنی میٹا نے انسانی اشتراک سے سیکھنے والا ایک نیا چیٹ بوٹ متعارف کروایا ہے جسے بلینڈربوٹ تھری کا نام دیا گیا ہے جو مسلسل سیکھتا رہتا ہے۔ اس میں جدید ترین …

Work on a new feature for the WhatsApp desktop

واٹس ایپ ڈیسک ٹاپ کیلئے نئے فیچر پر کام شروع

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

پیغام رسانی کی مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کے لیے نئے فیچر پر کام شروع کردیا۔ واٹس ایپ آئے دن صارفین کی پرائیویسی کا خیال رکھتے ہوئے نت نئے فیچرز متعارف کراتا ہے تاہم اس بار ایپلی کیشن ڈیسک ٹاپ ورژن کی بہتری کے لیے کام کررہی ہے۔ واٹس ایپ بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق …

Change Facebook's Privacy Policy

فیس بک کی پرائیویسی پالیسی تبدیل

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

فیس بک کی جانب سے اس کے 3 ارب کے قریب ماہانہ صارفین کا کافی ڈیٹا اکٹھا کیا جاتا ہے مگر لوگوں کے لیے طویل پرائیویسی پالیسی کو پڑھ کر یہ سمجھنا بہت مشکل ہوتا ہے کہ کمپنی یہ تفصیلات کیسے جمع کرتی ہے یا اس کو آگے کیسے شیئر کیا جاتا ہے۔ درحقیقت ابھی یہ کہنا ہی ممکن نہیں …