سابق وزیرع خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے پروگرام کی واپسی تک ملک میں ڈیفالٹ کا خطرہ رہے گا ۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم ایف نہ آیا تو دیگر مالیاتی ادارے بھی قرض نہیں دیں گے، دوست ملکوں کے پیسوں سے …
مفتاح اسماعیل کا تحریری استعفیٰ وزیراعظم کو پیش
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل وزیر خزانہ کے عہدے سے مستعفی ہوگئے، انہوں نے وزیراعظم کو استعفی پیش کردیا۔ نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی ملاقات ہوئی جس میں مفتاح اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے، انہوں نے اپنا استعفی وزیر اعظم شہباز شریف کو پیش کردیا۔ اس موقع پر مفتاح …
عالمی مالیاتی اداروں سے فنڈز ملنے کی توقع پر ڈالر گرا: مفتاح اسماعیل
کراچی: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہم نے اپنی امپورٹ کو کم کیا ہے جب کہ عالمی مالیاتی اداروں سے فنڈز ملنے کی توقع پر ڈالر گرا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تقریب سے خطاب میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ جب ہم آئے تو ہمیں بہت مشکل فیصلے لینے پڑے جس میں پیٹرول مہنگا ہوا اور مہنگائی …