بھارتی وزیر خزانہ سمیت 11 اعلیٰ عہدیدار مطلوب قرار

eAwazورلڈ

امریکا میں چھپنے والے اشتہار پر بھارت میں واویلا مچ گیا، وال اسٹریٹ جرنل میں شائع اشتہار میں بھارتی وزیر خزانہ سمیت 11 اعلیٰ عہدیداروں کو ’’مطلوب‘‘ قرار دیتے ہوئے پابندی لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ امریکی جریدے میں مودیز میگنٹسکائی الیون(Modi’s magnitsky 11) کے عنوان سے اشتہار غیر سرکاری امریکی تنظیم فرنٹیئرز آف فریڈم نےشائع کروایا۔ اشتہار میں …

عمران خان کے امریکا مخالف بیانات نے تعلقات خراب کیے، قائد ایوان امریکی سینیٹ

eAwazآس پاس

امریکی سینیٹ کے قائد ایوان چک شومر نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے ۔ قائدایوان امریکی سینیٹ چک شومر نے نیو یارک میں امریکن پاکستان ایڈوکیسی گروپ سے خطاب کیا، اس دوران ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کے امریکا مخالف بیانات نے تعلقات خراب کیے۔ انھوں نے کہا کہ …

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مودی سرکار سے مسلمانوں کیخلاف کریک ڈاؤن بند کرنے کا مطالبہ

eAwazآس پاس

نئی دہلی: ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارتی حکومت سے مسلمانوں کیخلاف کریک ڈاؤن بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے جاری بیان میں بھارتی مسلمانوں پرتشدد کی مذمت کرتے ہوئے مودی سرکار سے مسلمانوں پرتشدد بند کرنے اورکریک ڈاؤن ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مزید کہنا تھا کہ …

بھارت میں گستاخانہ بیانات پر احتجاج روکنے کے لیے پابندیاں عائد کردی گئی

eAwazآس پاس, اردو خبریں

بھارت میں گستاخانہ بیانات پر احتجاج کرنے والوں کی آواز دبانےکے لیے بھارتی انتظامیہ نے اقدامات کا آغاز کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، بھارتی ریاست آسام کے تین مسلم اکثریتی اضلاع میں امتناعی احکامات نافذ اور گستاخانہ بیانات پر احتجاج کرنے والوں کو روکنے کے لیے پابندیاں عائد کردی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، آسام کے تینوں …

Naz Shah MP

بورس جانسن بھارت میں بڑھتے اسلامو فوبیا کے کیسز پر بھی آواز اٹھائیں: برطانوی رکن پارلیمنٹ

eAwazورلڈ

برطانیہ کی مسلمان رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے دورہ بھارت پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بورس جانسن مودی سرکار کے سامنے بھارت میں بڑھتے اسلامو فوبیا کے کیسز پر بھی آواز اٹھائیں۔ گزشتہ روز برطانوی وزیراعظم بورس جانسن بھارت کے 2 …

Rana Ayub, a Muslim woman journalist

مودی سرکارپرتنقید کیوں کی؟ مسلمان خاتون صحافی کی1کروڑسے زائد رقم ضبط

eAwazآس پاس

نئی دہلی: بھارت میں بے جے پی کی ہندوانتہاپسند حکومت کی پالیسیوں پرتنقید کرنے والی مسلمان خاتون صحافی رعنا ایوب کی ایک کروڑ روپے سے زائد کی رقم ضبط کرلی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق مودی سرکارکی ہندوانتہاپسند پالیسیوں پرکھل کرتنقید کرنے والی بھارت کی عالمی سطح پرمشہورمسلمان خاتون صحافی اورمصنفہ رعنا ایوب کی ایک کروڑسے زائد رقم ضبط کرلی گئی۔ …

India buys spyware from Israel,

بھارت نے جاسوسی کیلئے اسرائیل سے سوفٹ وئیرخریدا،رپورٹ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

نئی دہلی: امریکی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت نے 2017 میں اسرائیل سے ہتھیاروں کی خریداری کے ساتھ جاسوسی کے لئے استعمال ہونے والا سوفٹ وئیر اسپائی وئیرخریدنے کا بھی معاہدہ کیا۔بھارتی حکومت اوراسرائیل کے ہتھیاروں کی خریدی کے معاہدے میں اسپائی وئیرکی خریداری بھی شامل تھی۔ امریکی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا …

Another incident of Muslims being prevented from praying in India

بھارت میں مسلمانوں کونمازکی ادائیگی سے روکنے کا ایک اورواقعہ

eAwazآس پاس

نئی دہلی: بھارت میں ہندوانتہاپسند مودی سرکارکی سرپرستی میں قابو سے باہرہوگئے۔ کرناٹک کے ایک اسکول میں مسلمان طلبا کونماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک کے ایک اسکول میں ہندوانتہاپسندوں کی جانب سے طلبا کوزبردستی نمازجمعہ کی ادائیگی سے روکنے کا واقعہ سامنے آگیا۔ کرناٹک کے ایک سرکاری اسکول میں ہندوانتہاپسندوں نے اس وقت دھاوا …

The situation in Kashmir is like a volcano that could erupt, Farooq Abdullah

کشمیرکی صورتحال آتش فشاں جیسی ہے جوپھٹ سکتاہے، فاروق عبداللہ

eAwazورلڈ, پاکستان

کشمیرکی صورتحال آتش فشاں جیسی ہے جوپھٹ سکتاہے، فاروق عبداللہ سری نگر : مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ بھی مودی حکومت پر برس پڑے۔ کہتے ہیں کہ مودی کے ہندوستان میں مسلمان ہونا خوفناک ہے، کب تک ہم اور ہمارے لوگ مشکلات اٹھاتے رہیں گے، کشمیر کی صورتحال ایک آتش فشاں جیسی ہے جو کبھی بھی پھٹ سکتا …

Khalistan referendum

خالصتان ریفرنڈم کے سبب مودی زرعی قوانین واپس لینے پر مجبور

eAwazآس پاس

لندن: برطانیہ میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لئے ہونے والے ریفرینڈم نےمودی سرکارکومتنازع قوانین واپس لینے پرمجبورکردیا۔سکھوں کےخالصتان ریفرینڈم سے دباؤ کا شکارمودی سرکارکوبھارتی کسانوں کے لئے متنازع قوانین واپس لینے پڑے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مودی سرکارکوانٹلیجنس رپورٹس میں خالصتان کے لئے ریفرینڈم میں بڑی تعداد میں سکھوں کے حصہ لینے کی اطلاعات دی گئی تھیں۔ ہزاروں …