ابو ظبی:بالی ووڈ کے مشہورگلوکارارجیت سنگھ پاکستانی گلوکاروں کے مداح نکلے۔متحدہ عرب امارات میں لائیوکانسرٹ کے درمیان بالی ووڈ کے گلوکارارجیت سنگھ نے پاکستانی سنگرزکی تعریفوں کے پل باندھ دئیے۔ ارجیت سنگھ کا کہنا تھا کہ وہ شفقت امانت علی اورخصوصا عاطف اسلم کی آوازاورگائیکی کے دیوانے ہیں۔ارجیت سنگھ نے مودی سرکار کے ہندوانتہاپسندوں کے ردعمل سے خوف زدہ ہوئے …
مودی کسانوں کے آگے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ،متنازع زرعی قوانین واپس لینے کا اعلان
نئی دہلی : مودی حکومت نے کسانوں کے احتجاج کے آگے سر جھکاتے ہوئے متنازع زرعی قوانین واپس لینے کا اعلان کردیا ہے۔مودی حکومت نے گزشتہ ایک سال سے ملک میں جاری کسانوں کے احتجاج کے آگے سر جھکاتے ہوئے زرعی اصلاحات کے نام پر منظور متنازع زرعی قوانین کو واپس لینے کا اعلان کردیا ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی …
کشمیر کو فوجی چھانی میں تبدیل کرنے کے بعد بھی اضافی دستے لائے جا رہے ہیں، محبوبہ مفتی
سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی اضافی نفری کی تعیناتی پر سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموں کشمیر کو فوجی چھانی میں تبدیل کرنے کے بعد بھی اضافی دستے کشمیر لائے جا رہے ہیں۔ ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ کشمیریوں کے پاس سانس لینے …
بھارت: کسانوں کا 29 نومبر کو پارلیمنٹ کی جانب مارچ کا اعلان
نئی دہلی : بھارت میں دھرنے پر بیٹھے کسانوں نے 29 نومبر کو پارلیمنٹ کی جانب مارچ کا اعلان کر دیا۔کسان رہنماؤں کا کہنا ہے کہ جہاں بھارتی حکومت نے روکا وہیں دھرنا دے دیں گے، رواں سال جنوری میں حکومت کو 26 نومبر تک مطالبات ماننے کی مہلت دی تھی، مودی سرکار کے کے پاس کسان مخالف قوانین کو …
بی جے پی نے بھارت کی حیثیت تباہ کر دی; امریکی اخبار
واشنگٹن: امریکی اخبار نے کہا ہے کہ مسلمانوں کیخلاف حکمراں بھارتیہ جنتہ پارٹی (بی جے پی) کے طرزعمل نے جنوبی ایشیا میں بھارت کی حیثیت تباہ کر دی ہے۔امریکی اخبار کے مطابق مسلمانوں کے خلاف بی جے پی کے طرز عمل کی وجہ سے چین کے لیے اپنی حیثیت منوانے کے نئےمواقع پیدا ہوئے ہیں۔ امریکی اخبار کی رپورٹ میں …
مودی حکومت مسلمانوں سے منظم امتیازی سلوک کررہی ہے، ہیومن واچ
اسلام آباد: انسانی حقوق کی تنظیم (ہیومن رائٹس واچ) نے کہا ہے کہ مودی حکومت مسلمانوں سے منظم امتیازی سلوک کررہی ہے۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی جب رواں ہفتے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرنیوالے ہیں تو انسانی حقوق کی تنظیم (ہیومن رائٹس واچ) نے22 ستمبر کو امریکی کانگرس کو دی گئی بریفنگ میں کہا ہے کہ …
ہیومن رائٹس واچ کی مودی سرکار پر کڑی تنقید
اسلام آباد :انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے بھارت پر تنقید کرتے ہوئے مودی حکومت سے صحافیوں، انسانی حقوق کے کارکنوں اور پُرامن مظاہرین پر تشدد بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ایک بیان میں ہیومن رائٹس واچ نے کہا کہ صحافت اور اظہارِ رائے کی آزادی کے خلاف مودی حکومت کا بڑھتا ہوا کریک ڈاؤن بھارت میں …
متنازع زرعی قوانین کیخلاف بھارت میں لاکھوں کسانوں کی احتجاجی ریلی
دہلی :بھارت میں مودی سرکار کےکسان مخالف قوانین کے خلاف ریاست اترپردیش کے شہر مظفرنگر میں لاکھوں کسانوں نے احتجاجی ریلی نکالی۔برطانوی میڈیا کے مطابق مقامی پولیس نے ریلی میں 5 لاکھ سے زائدکسانوں کی شرکت کی تصدیق کی ہے۔ کسان رہنماؤں نے ریاست اترپردیش کے دیگر شہروں میں بھی احتجاجی ریلیاں منعقد کرنے اور 27 ستمبرکو ملگ گیر ہڑتال …
مودی حکومت آر ایس ایس اور نازی نظریئے سے متاثر ہے: عمران خان
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت آر ایس ایس اور نازی نظریے سے متاثر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں بھارتی فوج کی جانب سے سید علی گیلانی کی میت چھننے کی مذمت کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ 92 سالہ سید علی گیلانی کی میت چھیننا اور …
- Page 2 of 2
- 1
- 2