منکی پاکس 58 ممالک تک پھیل چکا، عالمی ادارہ صحت

eAwazصحت

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ مئی کے آغاز میں یورپ سے شروع ہونے والی بیماری منکی پاکس گزشتہ دو ماہ کے دوران دنیا کے 58 ممالک تک پھیل چکی اور اب تک اس کے 6 ہزارمصدقہ کیسز رپورٹ سامنے آ چکے۔ ابتدائی طور پر 1970 کے بعد افریقہ کے مغربی حصے میں بندروں میں پائی …

منکی پاکس کے کیسز میں اضافے پر ڈبلیو ایچ او نے وارننگ جاری کردی

eAwazصحت

نیویارک: یورپ میں تیزی کے ساتھ منکی پاکس کے کیسز میں اضافے پر عالمی ادارہ صحت نے تمام ممالک کو وبا سے نمٹنے کیلئے فوری اور مؤثر اقدامت کرنے کی ہدایت کی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ دو ہفتوں کے دوران یورپ میں منکی پاکس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں تین گنا اضافہ ہوا ہے، جس کے …

منکی پاکس کی تشخیص کیلئے ٹیسٹنگ کٹس جلد پہنچ جائیں گی، وزیر صحت

eAwazصحت

وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ حکومت نے جسمانی خارش کی بیماری ‘منکی پاکس’ کی ٹیسٹنگ کٹس کا آرڈر دے دیا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے ان رپورٹس کو مسترد کردیا کہ اس مرض کے کچھ کیسز پاکستان میں بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ خیال رہے کہ منکی پاکس ایک متعدی بیماری ہے جو رواں ماہ مئی کے …

منکی پاکس کا خطرہ ، ملک بھر کے اسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری

eAwazصحت

کورونا کے بعد نئے وائرس نے دنیا بھر میں خطرے کی گھنٹی بجادی ہے جس کے کیسز اب تک 11 ممالک میں سامنے آچکے ہیں۔ پاکستان پر بھی اس بیماری کے منڈلاتے خطرے کے پیش نظر قومی ادارہ صحت نے منکی پاکس سےمتعلق الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ادارہ قومی صحت نے وفاقی اور صوبائی حکام صحت کو منکی پاکس …