پنجاب کانگران وزیراعلیٰ کون ہو گا ؟ وزیراعظم کا مشاورتی اجلاس طلب

eAwazپاکستان

لاہور : وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ کے حوالے سے مشاورتی اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن میں مشاورتی اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں شرکت کیلئے مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت ماڈل ٹاؤن پہنچنا شروع ہوگئی ہے۔ مشاورتی اجلاس کیلئے خواجہ سعد رفیق اور اعظم نذیر تارڑ بھی …

پنجاب اسمبلی توڑنے کے بعد 12 اپریل کو الیکشن کروانے کا فیصلہ

eAwazپاکستان

اسلام آباد: حکومت نے پنجاب اسمبلی توڑنے کے بعد 12 اپریل کو الیکشن کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی سینئر قیادت کا اہم اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی رہائش گاہ پر ہوا جس میں پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور آئندہ صوبائی انتخابات کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف نے فیصلے سے پارٹی رہنماؤں کو آگاہ کیا۔ اجلاس …

ایم کیو ایم کی اتحاد چھوڑنے کی دھمکی پر حکومت کا آصف زرداری سے رابطہ

eAwazپاکستان

اسلام آباد / کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی جانب سے وفاقی حکومت سے اتحاد ختم کرنے کی دھمکی کے بعد مسلم لیگ ن کے رہنما نے وفاقی وزیر امین الحق سے جبکہ وفاقی نمائندوں سے آصف زرداری سے رابطہ کیا اور معاہدے پر عمل درآمد کے حوالے سے گفتگو کی۔ نیوز کے مطابق مسلم لیگ کے …

پی ٹی آئی آج بھی بد ترین سیاسی انتقام کی روش پر کاربند ہے، وزیراعظم

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے محمد اشرف کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے بیان میں کہا کہ ساہیوال سے رُکن قومی اسمبلی محمد اشرف کی گرفتاری سیاسی انتقام ہے، عمران خان کے کہنے پر اینٹی کرپشن پنجاب کو سیاسی انتقام کے لئے استعمال کیا جارہا ہے۔ شہباز شریف نے کہا …

مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پنجاب اسمبلی کو بچانے کیلئے دو آپشنز استعمال کرنیکا امکان

eAwazپاکستان

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پنجاب اسمبلی کو تحلیل ہونے سے بچانے کے لیے دو آپشنز استعمال کرنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک دو روز میں گورنر پنجاب، وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہیں گے اور اسی دن تحریک عدم اعتماد بھی جمع کرائی جائے گی۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں …

حکومت کا پی ٹی آئی لانگ مارچ کے خلاف طاقت کے مکمل استعمال کا فیصلہ

eAwazپاکستان

پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد میں ممکنہ لانگ مارچ سے قبل مسلم لیگ(ن) کی سینئر قیادت نے شہباز شریف کی زیر قیادت وفاقی حکومت کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے منصوبے کو …

ایون فیلڈ ریفرنس میں 7 سال کی سزا کالعدم قرار، مریم نواز بری

eAwazآس پاس

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو بری کر دیا۔ مریم نواز کی جانب سے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی۔ نیب پراسیکیوٹر سردار مظفر عباسی نے …

گھریلو صارفین کو کھانا پکانے کے اوقات میں گیس کی بلاتعطل فراہمی کا حکم

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے گھریلو صارفین کو کھانا پکانے کے اوقات میں گیس کی بلاتعطل فراہمی کا حکم جاری کردیا اور کہا ہے کہ عمران حکومت نے سستی گیس نہ خرید کر قوم پر بڑا ظلم کیا۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے موسم سرما میں گیس کی صورتحال پر پیشگی …

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا

eAwazآس پاس

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا۔ گزشتہ روز اسحاق ڈار کئی سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد وطن واپس پہنچے تھے۔ اسحاق ڈار نے آج سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا اور ان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے حلف لیا۔ اس دوران اپوزیشن کی جانب سے شور شرابہ کیا گیا …

انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر 4.15 روپے سستا ہوگیا

eAwazآس پاس

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کی قدر میں تیزی سے بحالی دیکھی گئی اور کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی ڈالر کے مقابلے اس کی قدر میں 4.15 روپے کی بہتری آئی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایف اے پی) کے اعداد و شمار کے مطابق صبح 10 بجے پاکستانی روپیہ 235.5 فی ڈالر میں ٹریڈ ہو رہا تھا، یعنی …