قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری، عسکری حکام کی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ

eAwazپاکستان

دہشتگردی کی حالیہ لہر اور معیشت کی دگرگوں صورتحال پر قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس جاری ہے۔ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وزیراعظم ہاؤس میں ہو رہا ہے جس میں مسلح افواج کے سربراہان اور وفاقی وزرا بھی شریک ہیں۔ اجلاس میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ، وزیر …

امریکی صدر نے پولینڈ میزائل حملے میں روس کے ملوث ہونے کا الزام مسترد کر دیا

eAwazورلڈ

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے پولینڈ میں ہونے والے میزائل حملے میں روس کے ملوث ہونے کا الزام مسترد کر دیا۔ پولینڈ نے میزائل حملے کا الزام روس پر عائد کرتے ہوئے قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کیا تھا اور ملٹری یونٹس کو چوکنا رہنے کا حکم دیا تھا۔ دوسری جانب روس نے پولینڈ میں حملے کا …

Pakistan Army spokesman

خط کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن یا اور کوئی فورم بنا تو ادارے تعاون کریں گے، ترجمان پاک فوج

eAwazآس پاس

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل ، میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ میں نے کسی قسم کا سیاسی بیان نہیں دیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں تمام سروسز چیفس نے اپنا مؤقف واضح طور پر بتادیا تھا، کسی سروس …

Foreign Office spokesman Asim Iftikhar

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے سفیر اسد مجید پر دباؤ کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا

eAwazپاکستان

اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ پاکستانی سفیر اسد مجید نے قومی سلامتی کمیٹی کو بریف کیا، قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ واضح ہے، اسد مجید پر دباؤ کی خبریں بے بنیاد ہیں، امریکی سفارت کار کو قومی سلامتی کمیٹی کےفیصلے کے مطابق احتجاجی مراسلہ دیا گیا۔  ترجمان دفتر خارجہ …

Former Pakistani Ambassador to US Asad Majeed

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس شروع، امریکا میں سابق پاکستانی سفیر اسد مجید بریفنگ دینگے

eAwazآس پاس

وزیرا عظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس جاری ہے۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں تینوں سروسز چیفس اور وفاقی وزرا شریک ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ اجلاس میں سابق سفیر اسد مجید مبینہ دھمکی آمیز مراسلے پر بریفنگ دیں گے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے 27 …

DG ISPR

نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اعلامیے میں سازش کا لفظ نہیں ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

eAwazآس پاس

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اعلامیے میں سازش کا لفظ نہیں ہے، ڈیمارش صرف سازش پر نہیں دیے جاتے اور بھی وجوہات ہوتی ہیں۔ پریس کانفرنس میں ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ ایک روز …