لاہور: پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف واحد ٹی20 انٹرنیشنل میں بیٹنگ جاری ہے، قومی ٹیم نے کوئی وکٹ گنوائے بغیر 22 رنز اسکور کرلیے ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے کہا کہ ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ کوشش ہوگی، پاکستان کو جلد …
کپتان بابر اعظم: ہوم کراؤڈ کے سامنے سیریز فتح یادگار رہی
بابر اعظم نے ہوم کراؤڈ کے سامنے سیریز فتح کو یادگار قرار دے دیا قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا ہے کہ بولرز نے کنڈیشنز کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے زبردست بولنگ کا مظاہرہ کیا،بعد میں ہم نے بغیر کسی دباؤ کے نیچرل انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے ہدف آسانی سے حاصل کرلیا۔ انھوں نے کہا کہ میرا امام الحق …
آسٹریلیا کیخلاف قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان
سڈنی : آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے، حارث روف اور شان مسعود کی ٹیسٹ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔آسٹریلیا کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے 16 کھلاڑیوں اور 5 ریزرو کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا، اعلان کردہ اسکواڈ میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔حارث روف اور …
سرفراز احمد کی شاعری کے قومی ٹیم میں چرچے
ڈھاکہ : پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سرفراز احمد کی شعر و شاعری کے قومی ٹیم میں خوب چرچے ہو رہے ہیں۔گزشتہ روز قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی گئی، ا س تصویر کے ساتھ سرفراز احمد نے کیپشن میں ایک شعر بھی …
پاکستان نے دوسری اننگز میں بھی بنگلادیش کی ابتدائی وکٹیں جلد گرا دیں: چٹاگانگ ٹیسٹ
چٹاگانگ ٹیسٹ کے تیسرے روز بنگلا دیش نے دوسری اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 39 رنز بنا لیے ہیں اور میزبان ٹیم کی مجموعی برتری 83 رنز کی ہو گئی ہے۔ چٹانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں جاری میچ کے تیسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز کیا تو عابد علی 93 اور عبداللہ …
پاکستان کا سیمی فائنل آسٹریلیا سے ہونے کی صورت میں مشتاق احمد کا ٹیم کو مشورہ
سابق کرکٹر مشتاق احمد نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سیمی فائنل آسٹریلیا سے ہونے کی صورت میں قومی ٹیم کو مشورہ دیا ہے۔ جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے مشتاق احمد نے کہا کہ بھارت کو آخری میچ بڑے مارجن سے جیتنا ہوگا اور افغانستان اگر نیوزی لینڈ کو ہرادیتا ہے تو معاملہ رن ریٹ پرجائے گا۔ …