US Authorises $200 Million In Additional Military Aid To Ukraine

امریکہ نے یوکرین کیلئے 200 ملین ڈالر کی اضافی فوجی امداد کی منظوری دے دی

eAwazورلڈ

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے ہفتے کے روز یوکرین کے لیے 200 ملین ڈالر کے اضافی فوجی سازوسامان کی منظوری دے دی، کیونکہ روس اپنی بمباری کو وسیع کر رہا ہے اور شہری علاقوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ واشنگٹن پہلے ہی 26 فروری کو 350 ملین ڈالر کے فوجی سازوسامان کی منظوری دے چکا ہے – یہ امریکی …

Russian military shuts down Internet and mobile networks at Ukraine's nuclear plant

روسی فوج نے یوکرین کے ایٹمی پلانٹ پر انٹرنیٹ اور موبائل نیٹ ورک معطل کر دیئے

eAwazورلڈ

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے سربراہ کا کہنا ہےکہ روسی افواج یوکرین کے ایٹمی پلانٹ میں مداخلت کررہی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے سربراہ رافیل گروسی نے ایک بیان میں کہا کہ روسی فوج نے زاپروژیا کے ایٹمی پلانٹ پر اپنا کنٹرول سخت کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس …

Ukraine rejects Russian offer of safe evacuation

یوکرین نے شہریوں کے محفوظ انخلا کی روسی پیشکش ٹھکرادی

eAwazورلڈ

کیف: یوکرین سے شہریوں کے محفوظ انخلا تک روس کی محدود جنگ بندی کی پیشکش یوکرین نے مسترد کردی ہے۔ نیویارک پوسٹ کے مطابق یوکرین نے شہریوں کے انخلا کی پیشکش کو غیراخلاقی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ انخلا کے راستے شہریوں کو روس یا اس کے اتحادی ملک بیلاروس کی طرف لے جائیں گے۔ روس نے یوکرین کے بڑے …

The United States is working with Poland to send fighter jets to Ukraine

یوکرین کو جیٹ طیارے بھیجنے کے لیے پولینڈ کے ساتھ فعال طریقے سےکام کر رہے ہیں ؛ امریکہ

eAwazورلڈ

  واشنگٹن: امریکا نے روس سے جنگ کے لیے یوکرین کو لڑاکا طیارے بھیجنے پر کام شروع کردیا۔ یہ کام وہ پو لینڈ کے ساتھ مل کر کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ یوکرینی صدر کی اپیل پر لڑاکا طیاروں کی فراہمی کے لیے پولینڈ سے بات چیت کر …

Ukrainian Foreign Minister Dmitry Kleba says NATO alliance has succumbed to Russian pressure

یوکرین کے وزیرخارجہ دمیترو کلیبا کا کہنا ہے کہ نیٹو اتحاد روس کے دباؤ کے سامنے جھک گیا

eAwazورلڈ

یوکرین کے وزیرخارجہ دمیترو کلیبا کا کہنا ہے کہ نیٹو اتحاد روس کے دباؤ کے سامنے جھک گیا ہے۔ یوکرینی ٹیلی ویژن پر گفتگو کرتے ہوئے وزیرخارجہ دمیترو کلیبا کا کہنا تھا کہ نیٹو وہ طاقت نہیں تھی جس کا یوکرینیوں نے پہلے تصور کیا تھا کیونکہ اس نے نو فلائی زون نافذ کرنے سے انکار کردیا ہے۔ انہوں نے …

Russian troops attacking Ukraine

یوکرین پر حملہ کرنے والے روسی فوجی گھروں کو نہیں لوٹ پائیں گے، برطانوی وزیر اعظم

eAwazورلڈ

لندن: برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے روسی صدر ولادمیر پوٹن کو دھمکی دی ہے کہ اگر یوکرین پر حملہ کیا گیا تو روسی فوجی اپنے گھروں کو واپس نہیں جاسکیں گے۔برطانوی میڈیا کے مطابق ہاس آف کامنز میں بورس جانسن نے خطاب کرتے ہوئے کہ برطانیہ روس پر اپنی پابندیوں کو مزید سخت کرنے میں ذرا بھی نہیں ہچکچائے …