President Volodymyr Zelenskiy

یوکرین روس کے ساتھ غیر جانبدار حیثیت اختیار کرنے پر بات چیت کے لیے تیار ہے: ولادیمیر زیلنسکی

eAwazورلڈ

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت روس کے ساتھ امن معاہدے کے ایک حصے کے طور پر غیر جانبدارانہ موقف اپنانے پر بات چیت کے لیے تیار ہے جس کا مقصد جنگ کو ختم کرنا ہے۔ انہوں نے اتوار کے روز آزاد روسی صحافیوں کے ایک گروپ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ "ہماری …

نیٹو: فکر مند روس کیمیائی حملے کا بہانہ بنا رہا ہے

eAwazورلڈ

برسلز — نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے آج کہا کہ روس امریکہ اور اس کے اتحادیوں پر ایسے حملے کی تیاری کا الزام لگا کر یوکرین میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا بہانہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔ انہوں نے نیٹو سربراہی اجلاس کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں جزوی طور پر …

Putin and German Chancellor disagree on media over Ukraine

یوکرین کے معاملے پر پیوٹن اور جرمن چانسلر کا میڈیا کے سامنے اختلاف رائے

eAwazورلڈ

ماسکو : روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس یورپ میں جنگ نہیں چاہتا لیکن اس کے سکیورٹی خدشات کو سنجیدگی سے لیا جانا چاہیے اور انہیں دور بھی کیا جانا چاہیے۔روسی صدر کا یہ بیان سرحد سے فوجیوں کی واپسی کی خبر سامنے آنے کے کچھ دیر بعد سامنے آیا۔ماسکو میں جرمن چانسلر اولاف شولتس سے چار …

Russian Foreign Minister Sergei Lavrov

مغرب کی وعدہ خلافی سے صبر کا پیمانہ لبریزہورہا ہے۔روس

eAwazآس پاس, ورلڈ

ماسکو : روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ مغرب کی وعدہ خلافی سے صبر کا پیمانہ لبریزہورہا ہے ہم مغرب کے وعدوں کا مزید انتظار نہیں کریں گے۔ماسکو میں پریس کانفرنس پریس سے خطاب کرتے ہوئے روسی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ نیٹو اپنی مرضی ہر کسی پر ڈکٹیٹ کرنے کی کوشش کر رہا ہے مگر ہم جانتے …

US Taiwan China

تائیوان پر چین نے حملہ کیا تو دفاع کریں گے: صدر بائیڈن

eAwazورلڈ

واشنگٹن: چین اور امریکہ میں تناؤ بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ صدر بائیڈن نے چین کے خلاف تائیوان کے دفاع کا اعلان کر دیا۔امریکی صدر بائیڈن نے بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تائیوان پر چین نے حملہ کیا تو امریکہتائیوان کا دفاع کرے گا۔ صدر بائیڈن نے کہا کہ امریکہنے اتحادیوں کی حفاظت کا مقدس عہد کیا …