گزشتہ دو تین صدیوں کے دوران میڈیکل سائنس نے ایسی ادویات ایجاد کی ہیں جن کے ذریعے ناقابلِ علاج سمجھی جانے والی بیماریوں کا علاج بھی ممکن ہوا ہے، ایسی ادویات جو بیماری پھیلانے والے جراثیم کی روک تھام میں مدد دیتی ہیں اِنہیں اینٹی بائیوٹکس کہا جاتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق چونکہ اب جراثیم اور وائرس کافی طاقتور …