نئی دہلی: گستاخانہ بیان دینے والے بی جے پی کے رکن اسمبلی ٹی راجا سنگھ کی رہائی کیخلاف بھارتی مسلمان سراپا احتجاج ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخانہ بیان دینے والے بی جے پی کے رکن اسمبلی ٹی راجا کی رہائی کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔تلنگانہ ریاست کے شہر حیدرآباد میں ہزاروں افراد نے …
بھارت کے ریاستی انتخابات میں بی جے پی کی پوزیشن
بھارت کے ریاستی انتخابات میں بی جے پی کی پوزیشن بی جے پی کو 29 ریاستی اسمبلیوں میں سے صرف 10 میں اکثریت حاصل ہے۔ :- دوسری جانب سکم میں 0 سیٹیں میزورم میں 0 سیٹیں تمل ناڈو میں 0 نشستیں :- ان کی نشستیں ہیں آندھرا پردیش میں 175 میں سے 4 کیرالہ میں 140 میں سے 1 …
مسلمان شخص کوگائے کا گوشت کھانے پربدترین تشددکرکےقتل کر دیا: بھارت ہندوانتہاپسند
نئی دہلی: بھارت میں ہندوانتہاپسندوں نے گائے کا گوشت کھانے پرمسلمان شخص کوبدترین تشدد کا نشانہ بنا کرقتل کردیا۔ مودی کی ہندوانتہا پسند سرکارمیں گائے کا گوشت کھانا بھی جرم بن گیا۔ ریاست بہار میں ہندوانتہاپسندوں نے ایک اورمسلمان کوگائے کا گوشت کھانے پربدترین تشدد کا نشانہ بنانے کےبعد قتل کردیا۔ سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں محمد خلیل عالم کوہاتھ …
کشمیر سے اظہار یکجہتی پر بھارت نے جنوبی کوریا کے مندوب کو طلب کرلیا
نئی دہلی: جنوبی کوریائی کمپنی ہونڈائی موٹر کے پاکستانی پارٹنر نشاط گروپ نے کشمیر سے اظہار یکجہتی پر ٹویٹ کیا تھا جس پر بھارت نے جنوبی کوریا کے مندوب کو طلب کرلیا ہے۔رائٹرز کے مطابق جنوبی کوریا کے پلیٹ فارم سے کشمیر سے اظہار یکجہتی کے تبصروں نے بھارتی عوام کو مشتعل کردیا ہے جبکہ بھارتی شہریوں کی جانب سے …
یوپی میں بی جے پی امیدواروں کو انتخابی مہم میں عوامی غیظ وغضب کا سامنا
نئی دہلی: بھارت کی مغربی ریاست یو پی میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے امیدواروں کے قافلے کو کالے جھنڈے دکھانے، ان پر کیچڑ پھینکنے کے ایک درجن سے زائد واقعات پیش آئے ہیں۔دی انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق بی جے پی کے امیدوار 10 اور 14 فروری کو ہونے والے انتخابات کے سلسلے میں انتخابی مہم …
بھارت نے جاسوسی کیلئے اسرائیل سے سوفٹ وئیرخریدا،رپورٹ
نئی دہلی: امریکی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت نے 2017 میں اسرائیل سے ہتھیاروں کی خریداری کے ساتھ جاسوسی کے لئے استعمال ہونے والا سوفٹ وئیر اسپائی وئیرخریدنے کا بھی معاہدہ کیا۔بھارتی حکومت اوراسرائیل کے ہتھیاروں کی خریدی کے معاہدے میں اسپائی وئیرکی خریداری بھی شامل تھی۔ امریکی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا …
بھارت میں مسلمانوں کونمازکی ادائیگی سے روکنے کا ایک اورواقعہ
نئی دہلی: بھارت میں ہندوانتہاپسند مودی سرکارکی سرپرستی میں قابو سے باہرہوگئے۔ کرناٹک کے ایک اسکول میں مسلمان طلبا کونماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک کے ایک اسکول میں ہندوانتہاپسندوں کی جانب سے طلبا کوزبردستی نمازجمعہ کی ادائیگی سے روکنے کا واقعہ سامنے آگیا۔ کرناٹک کے ایک سرکاری اسکول میں ہندوانتہاپسندوں نے اس وقت دھاوا …
بھارت میں وزیر تعلیم نے حجاب کو ڈسپلن کی خلاف ورزی قرار دے دیا
نئی دہلی : بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک گورنمنٹ کالج میں مسلم طالبات کے حجاب پہن کر آنے پر کالج کی انتظامیہ اور طالبات میں 3 ہفتے سے جاری تنازعہ شدت اختیار کرچکا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک کے وزیر تعلیم نے این ڈی ٹی وی کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ اسکول اور کالجوں میں حجاب کرنا ڈسپلن کیخلاف …
امیتابھ کام نہ ہونے سے پریشان
نئی دہلی : بالی وڈ کے بگ بی امیتابھ بچن بھی ان اداکاروں میں شامل ہیں جن کا کام کووڈ کی وجہ سے متاثر ہوا ہے۔ممبئی سمیت بھارت کی کئی ریاستوں میں کووڈ کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے کورونا پابندیوں کا اطلاق کیا جا رہا ہے۔ایسے میں جہاں عام عادمی پریشان ہے …
بپن راوت کا ہیلی کاپٹرراستہ بھٹکنے کے باعث گرا، رپورٹ
نئی دہلی: بھارتی چیف آف ڈیفنس بپن راوت کے ہیلی کاپٹرکوحادثہ راستہ بھٹکنے کے باعث پیش آیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی چیف آف ڈیفنس بپن راوت کے ہیلی کاپٹرتباہ ہونے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی جس میں پائلٹ کی غلطی اورخراب موسم کوحادثے کی وجہ قراردیا گیا ہے۔ رپورٹ میں تکنیکی خرابی، سازش یا غفلت کو مسترد کرتے ہوئے …