دوسرا ٹیسٹ: 319 کے تعاقب میں پاکستان کے صفر پر 2 کھلاڑی آؤٹ کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ نے اپنی دوسری اننگز 5 کھلاڑی آؤٹ 277 رنز پر ڈکلیئرکردی، پاکستان کو میچ جیتنے کیلئے 319 رنز کا ہدف ملا ہے۔ نیوزی لینڈ نے دوسری اننگز میں 318 رنز کی مجموعی سبقت حاصل کرنے کے بعد اننگز ڈکلیئر کی۔ …
نیوزی لینڈ کی ٹیم دورہ پاکستان کیلئے کراچی پہنچ گئی
نیوزی لینڈ ٹیسٹ اسکواڈ آکلینڈ سے امارات ائیر کی پرواز سے لگ بھگ 17 گھنٹے سے زائد کا مسلسل سفر طے کرکے آج علی الصبح دبئی پہنچا جہاں کیوی ٹیم اور آفیشلز دبئی سے کراچی پہنچے۔ پرواز ای کے 600 نے مقررہ وقت پر صبح 10 بجکر 28 منٹ پر کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ کیا۔ مہمان ٹیم …
سہ ملکی ٹی20 سیریز : پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان نے کپتان بابر اعظم کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں میزبان نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر لگاتار دوسری فتح حاصل کر لی۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ فن ایلن نے ابتدائی طور پر چند جارحانہ …
نیوزی لینڈ کا ملکہ برطانیہ کے انتقال پر 26 ستمبر کو تعطیل کا اعلان
نیوزی لینڈ نے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کے انتقال پر 26 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے 14 ستمبر کو لندن بھی جائیں گی۔ یاد رہے کہ ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم 8 ستمبر کو انتقال کر گئیں …
نیوزی لینڈ نے دوسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی
نیوزی لینڈ نے دوسرے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں ویسٹ انڈیز کو ڈی ایل میتھڈ کے تحت 50 رنز سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم 48.2 اوورز میں 212 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، بارش کے باعث ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو 41 اوورز میں 212 رنز کا ہدف ملا۔ کیویز کی جانب سے فِن ایلن نے …
امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے ایک بڑے نان نیٹو اتحادی کی حیثیت واپس لے لی
امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان سے ایک بڑے نان نیٹو اتحادی کی حیثیت واپس لے لی ہے، جس سے ملک کے ساتھ تقریباً 20 سال کے فوجی اور سیکیورٹی رابطوں کا باضابطہ طور پر خاتمہ ہو گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق صدر جو بائیڈن نے رواں ہفتے کے اوائل میں کانگریس کو ارسال کردہ ایک خط میں لکھا کہ …
سہ فریقی سیریز: پاکستان اپنا پہلا میچ 7 اکتوبر کو کھیلے گا
لاہور: آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈکپ 2022 کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں کھیلی جانے والی سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کرے گی۔ ہیگلے اوول کرائسٹ چرچ میں 7 سے 14 اکتوبر تک کھیلی جانے والی سہ فریقی سیریز میں پاکستان سمیت میزبان نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں شرکت کریں …
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: پاکستان کرکٹ ٹیم ون ڈے میں پانچویں پوزیشن پر
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم پانچویں پوزیشن پر آگئی ہے۔ ون ڈے میں نیوزی لینڈ ٹیم پہلے نمبر پر موجود ہے، انگلینڈ دوسرے اور آسٹریلیا تیسرے جبکہ بھارت چوتھے نمبر پر براجمان ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان تیسرے نمبر پر ہے جبکہ بھارت پہلے اور انگلینڈ دوسرے …
ریٹینا کا دماغی صحت یا مرض کا انکشاف کرنے میں اہم کردار
نیوزی لینڈ: آنکھوں پر نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ آنکھ میں روشنی محسوس کرنے والی حساس بافت یعنی ریٹینا کی پشت پر دھاریوں کا تعلق دماغی صلاحیت و صحت سے ہوسکتا ہے۔ اس ضمن میں سب سے اہم بیماری الزائیمر ہے جو دھیرے دھیرے دماغی صلاحیت کو تباہ کردیتی ہے۔ یہ مرض خاموشی سے بڑھتا ہے لیکن جب …
کورونا پابندیوں کیخلاف نیوزی لینڈ میں بھی ٹرک ڈرائیورزکااحتجاج
ویلنگٹن: کینیڈا کے بعد اب نیوزی لینڈ میں بھی ٹرک ڈرائیورزکورونا پابندیوں کیخلاف سراپا احتجاج ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کے ٹرک ڈرائیورز نے بھی کینیڈا میں جاری ٹرک ڈرائیورزکے احتجاج کی طرز پرآزادی کارواں کا آغاز کردیا۔ نیوزی لینڈ میں ٹرک ڈرائیورز ماسک اورویکسین کی لازمی شرط کیخلاف احتجاج کررہے ہیں۔ٹرک ڈرائیورزنے دارالحکومت ویلنگٹن میں پارلیمنٹ کے اطراف …
- Page 1 of 2
- 1
- 2