شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے کہا ہے کہ ہمارا ہدف دنیا کی سب سے طاقتور جوہری طاقت بننا ہے۔ جاری کیے گئے ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ جوہری صلاحیتوں میں اضافہ ملک و عوام کے وقار اور خودمختاری کا تحفظ کرے گا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کم جونگ ان نے حالیہ میزائل …
شمالی کوریا میں کورونا کے پہلے کیس کی تصدیق، نیشنل ایمرجنسی نافذ
پیانگ یانگ: شمالی کوریا کی حکومت نے پہلی مرتبہ ملک میں ایک کورونا کیس کی تصدیق کی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق شمالی کوریا نے کورونا وبا کے آغازسے اب تک ملک میں کورونا کیسز کی موجودگی سے انکار کیا ہے تاہم اب کورونا کا ایک کیس سامنے آگیا ہے۔کورونا کا پہلا کیس سامنے آنے کے بعد شمالی کوریا کے …
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی نگرانی میں نئے ہتھیاروں کے نظام کا تجربہ
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی نگرانی میں نئے ہتھیاروں کے نظام کا تجربہ کیا گیا ہے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق تجربے سے ملکی جوہری ہتھیاروں کی کارکردگی میں اضافہ ہوگا۔ کم جونگ نے دفاعی صلاحیتوں، جوہری جنگی قوتوں کو مزید بڑھانے کیلئے اہم ہدایات دی ہیں دوسری جانب جنوبی کوریائی فوج نے دعوی کیا ہے کہ شمالی …
شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کو جوہری ہتھیاروں کی دھمکی دے دی
کم یو جونگ نے قبل از وقت حملوں کے بارے میں جنوبی کوریا کے وزیر دفاع سوہ ووک کے حالیہ تبصروں کو ایک "شاندار دن کا خواب” اور "پاگلوں کا ہسٹیریا” قرار دیا۔ شمالی کوریا نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا نے کوئی فوجی کارروائی کی تو اس کا جواب جوہری حملے سے دیا جائے گا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق …
شمالی کوریا کا 6 روز میں بیلیسٹک میزائل کا دوسرا تجربہ
سیئول: شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا ایک اورتجربہ کرلیا۔ شمالی کوریا کا 6 روزمیں یہ دوسرا میزائل تجربہ ہے۔جنوبی کوریا کے فوجی حکام کے مطابق شمالی کوریا نے منگل کی صبح میزائل کا تجربہ کیا۔ شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا جو زمین سے مشرقی سمندر کی جانب لانچ کیا گیا۔ جاپان کے کوسٹ گارڈز نے بھی …
نئے سال میں بدلتا کم جونگ اُن ؛ جوہری ہتھیاروں کے بجائے معیشت کی بحالی پر زور
نئے سال میں بدلتا کم جونگ اُن ؛ جوہری ہتھیاروں کے بجائے معیشت کی بحالی پر زور پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے اپنی حکمرانی کے 10 سال پورے ہونے اور سال نو کی تقریب سے خطاب میں 2022 کے لیے اپنے منصوبوں میں روایت کے برخلاف جوہری ہتھیاروں کے بجائے معیشت کی بحالی پر زور …
خطے میں تناؤ کا ذمہ دار امریکا ہے، سربراہ شمالی کوریا
اسلام آباد:شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اُن نے خطے میں تمام تر تناؤ کا ذمہ دار امریکا کو قرار دے دیا ہے۔دفاع سے متعلق افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران سربراہ شمالی کوریا کِم جونگ اُن نے جنوبی کوریا پر بھی تنقید کی۔انہوں نے کہا کہ جنوبی کوریا کی فوجی توازن بگاڑنے کی کوششیں خطے کےلیے خطرے کا باعث …
شمالی کوریاکا طویل فاصلے تک مار کرنے والے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ
سیول: شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ امریکا نے میزائل تجربے کو دنیا کے لیے خطرناک قرار دے دیا۔شمالی کوریا حکام کے مطابق بیلسٹک کروز مزائل نے پندرہ سوکلومیٹر دور کامیابی کے ساتھ دیے گئے ٹارگٹ کو ہٹ کیا۔ نئی قسم کا بیلسٹک میزائل ہر طرح کا وار ہیڈ …
شمالی کوریا کا ایٹمی صلاحیتوں کے حامل کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
پیانگ یانگ:شمالی کوریا نے ملک کے پہلے ایٹمی صلاحیت کے حامل اسٹریٹجک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے 1500 کلومیٹر تک مار کرنے والے ملک کے پہلے ایٹمی صلاحیتوں کے حامل کروز میزائل کا کھلے سمندر میں تجربہ کیا ہے۔ میزائل نے اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔شمالی کوریا کے …