پاکستان میں پولیو وائرس سے ایک اوربچہ متاثر، تعداد 15ہو گئی

eAwazصحت

پاکستان میں پولیو وائرس سے ایک اور بچہ متاثر ہوگیا جس کے بعد رواں برس وائرس میں مبتلا متاثرہ بچوں کی تعداد 15ہوگئی ہے۔ حکام وزارت صحت کے مطابق پولیو وائرس کا کیس شمالی وزیرستان کی تحصیل غلام خان سے سامنے آیا ہے جہاں 17مہینے کا بچہ پولیو سے متاثر ہوا ہے۔ حکام کا بتانا ہے کہ پولیو سے متاثرہ …

شمالی وزیرستان: فوجی قافلے پر خودکش حملہ، 4 جوان شہید

eAwazآس پاس

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں فوجی قافلے پر خودکش حملہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 4 فوجی جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شہداء میں لانس نائیک شاہ زیب، لانس نائیک سجاد، سپاہی عمیر اور خرم شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک …

ملک کے 7 شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

eAwazصحت

پاکستان کے 7 شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ وفاقی حکام کےمطابق جولائی میں خیبرپختونخواکے 4 شہروں میں پولیو وائرس پایا گیا جن میں پشاور، بنوں، نوشہرہ اور سوات کے سیوریج سیمپلز میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔ حکام نے کہا کہ اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور کے سیوریج سیمپلز میں بھی پولیو وائرس کی …

شمالی وزیرستان میں پولیو کے بارہویں کیس کی تصدیق

eAwazصحت

اسلام آباد: شمالی وزیرستان میں پولیو کے بارہویں کیس کی تصدیق کردی گئی ہے۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق رپورٹ ہونے والے تمام کیسز شمالی وزیرستان سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے جنوبی و شمالی اضلاع وائرس کے لیے حساس قرار دیے جا چکے ہیں۔ پولیو کے خاتمے کے لیے …

second polio case in Pakistan

پاکستان میں رواں برس کا دوسرا پولیو کیس شمالی وزیرستان میں رپورٹ

eAwazصحت

اسلام آباد: پاکستان پھر سے پولیو کی لپیٹ میں آنے لگا، ملک میں رواں برس کا دوسرا پولیو کیس شمالی وزیرستان کی دوسالہ بچی میں رپورٹ میں ہوا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان میں سال 2022 میں شمالی وزیرستان کی دو سالہ لڑکی میں پولیو کیس رپورٹ ہوا ہے، اس حوالے سے ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہے کہ پولیو …

Polio case report in Pakistan after 15 months

پاکستان میں 15 مہینے کے بعد پولیو کا کیس رپورٹ

eAwazصحت

اسلام آباد: شمالی وزیرستان سے 15 ماہ بعد پولیو کا پہلا کیس رپورٹ ہوگیا جبکہ سال 2022 میں اب تک دنیا بھر سے 3 پولیو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ پولیو کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ بچوں کی بہترین صحت کے لیے تمام سہولیات بروئے کار لائیں گے، پولیو کا …

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک

eAwazاردو خبریں, ورلڈ

میر علی :سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کر کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے کمانڈر صفی اللہ کو ہلاک کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا گیا جس میں ٹی ٹی پی کمانڈر …