مقبوضہ کشمیر: شوپیاں میں 3 نوجوان شہید

eAwazآس پاس

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کے ایم ایس کے مطابق قابض بھارتی فوج کی جانب سے کشمیری نوجوانوں کو محاصرے کی آڑ میں شہید کیا گیا۔ بھارتی فوج نے علاقے کے …

مقبوضہ کشمیر میں ڈیموں کی تعمیر پر تنازع، پاکستان کے اعتراض پر عالمی بینک سماعت کیلئے تیار

eAwazپاکستان

کشن گنگا اورریٹلی ہائیڈروالیکٹرک پاور پلانٹ کے منصوبوں کے حوالے سے پاکستان اوربھارت کے درمیان تنازع پرعالمی بینک پاکستانی اعتراض پر سماعت کرے گا۔ رپورٹ کے مطابق دونوں منصوبوں کے تکنیکی نقشے سندھ طاس معاہدہ کی خلاف ورزی ہونے یا نہ ہونے کے معاملے پر پاکستان اور بھارت کے درمیان اختلافات ہیں جس کی وجہ سے عالمی بینک نے پاکستانی …

دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم شہدائے جموں منا رہے ہیں

eAwazآس پاس

مقبوضہ کشمیر اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم شہدائے جموں منا رہے ہیں۔ حریت کانفرنس کا کہنا ہے عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں ظالمانہ کارروائیاں روکنے کے لیے بھارت پر دباؤ ڈالے۔ حریت کانفرنس نے مطالبہ کیا ہے کہ تنازع کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے۔ خیال رہے نومبر1947 …

مقبوضہ کشمیر کے بعد گلگت بلتستان بھی بھارت کا حصہ ہوگا، بھارتی وزیر دفاع

eAwazاردو خبریں

بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے اُمید ظاہر کی ہے کہ گلگت بلتستان جلد بھارت کا حصہ ہوگا تاکہ نریندر مودی کے اس خواب کی تکمیل ہوسکے جس کا آغاز اگست 2019 میں مقبوضہ کشمیر کے بھارت میں انضمام سے ہوا تھا۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ 27 اکتوبر کو کشمیر پہنچے جہاں انہوں نے …

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ختم ہونے تک امن قائم نہیں ہو گا: وزیراعظم

eAwazآس پاس

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم ختم ہونے تک امن قائم نہیں ہو گا۔ قازقستان میں ایشیا میں روابط اور اعتماد سازی کے اقدامات سے متعلق سیکا سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا سیکا سربراہی اجلاس سے خطاب فخر کی بات ہے، پاکستان سیکا پلیٹ فارم کو بہت …

مقبوضہ کشمیر کی حیثیت یکطرفہ بدلے جانے کے 3 برس مکمل

eAwazآس پاس

بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت یکطرفہ طور پرتبدیل کرنے کے 3 برس مکمل ہوگئے، وادی میں آج یوم سیاہ اور ہڑتال کی جائے گی۔ انسانی اقدار کے چیمپئن عالمی ممالک کی مجرمانہ خاموشی تاحال قائم ہے جبکہ کشمیریوں کا جذبہ حریت بھی ہمیشہ کی طرح برقرار ہے۔ کشمیریوں نے عالمی برادری سے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے …

بھارت مقبوضہ کشمیر سے اپنی افواج نکالے: پاکستان کا مطالبہ

eAwazآس پاس

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا شکار بچوں کی حالت زارکا نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بچے اور نوجوان روزانہ بھارتی فورسز کے تشدد کا نشانہ بنتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت عالمی قوانین کا …

دنیا بھر میں کشمیری کل یوم الحاق پاکستان منائیں گے

eAwazآس پاس

کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں کشمیری کل یوم الحاق پاکستان منائیں گے۔ مقبوضہ کشمیر کی کُل جماعتی حریت کانفرنس کا کہنا ہے کہ کشمیر کی تاریخ میں 19 جولائی کا دن خصوصی اہمیت کا حامل ہے، یوم الحاق پاکستان پر بھارت کے جبری قبضے سے آذادی تک جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کی تجدید کی جائے …

State terrorism continues in Occupied Kashmir on the occasion of Eid-ul-Adha of Indian Army Two Kashmiri youth martyred

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی عید الاضحیٰ کے موقع پر بھی ریاستی دہشت گردی جاری؛ دو کشمیری نوجوان شہید

eAwazآس پاس

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی عید الاضحیٰ کے موقع پر بھی ریاستی دہشت گردی جاری اور نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے جنت نظیر وادی کے ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کی آڑ میں گھر گھر تلاشی لی اور چادر و …

مقبوضہ کشمیر میں عالمی قانون کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں، مندوب عامر خان

eAwazپاکستان

اقوام متحدہ میں پاکستان کے قائم مقام مستقل مندوب عامرخان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر ایسے ظالمانہ قبضے کی مثال ہے جہاں کئی دہائیوں سے بین الاقوامی قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔ قائم مقام مستقل مندوب عامر خان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطح مباحثے سے خطاب میں کہا کہ سلامتی کونسل بین الاقوامی …