وزیر خارجہ کی روس سے سستا تیل خریدنے کی تردید نیویارک: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے روس سے سستا تیل خریدنے کی دو ٹوک انداز میں تردید کردی۔ ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم نے روس سے تیل خریدا ہے اور نہ ہی اس کی کوشش کررہے ہیں۔ انہوں نے وضاحت کرتے …
بھارت کے روس سے سستے داموں تیل خریدنے پر امریکا کا ردعمل آگیا
واشنگٹن: بھارت نے امریکی دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے روس سے سستے داموں تیل اور کھاد درآمد کرنے اور آئندہ بھی خریداری جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ بھارت کو روس سے دوری اختیار …
تیل کی عالمی مارکیٹ میں تیزی
روسی صدر کے یوکرین میں ’امن فوج‘ داخل کرنے کے اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 100 ڈالر کے قریب پہنچ گئی ہیں اور لندن برینٹ خام تیل 99 ڈالر کی سطح عبور کر گیا ہے۔ دوران ٹریڈنگ لندن برینٹ خام تیل 99 ڈالر 25 سینٹس میں فروخت ہوا جب کہ …