Corona's new variant is not a cause for concern, WHO

کرونا کا نیا ویرینٹ باعثِ تشویش نہیں،ڈبلیو ایچ او

eAwazصحت

پیرس: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ وہ فرانس میں مریضوں کی کم تعداد میں پائے جانے والے کرونا وائرس کے نئے ویرینٹ کی نگرانی کررہے ہیں مگر فی الحال اس کے پھیلاؤ تشویش کا باعث نہیں ہے۔نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بی.1.640.2 کی شناخت گزشتہ برس اکتوبر میں کی گئی تھی اور اسے 4 …

Corona epidemic Six more died, the positive case rate exceeded one

کورونا وائرس سے مزید 6 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد سے بڑھ گئی

eAwazصحت

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 6 افراد انتقال کرگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 51 ہزار 141 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 556 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔گزشتہ روز اس وبا …

Omi Cron variant

بھارت؛ اومی کرون 11 ریاستوں تک پھیل گیا

eAwazصحت

نئی دہلی : بھارت میں اومی کرون 11 ریاستوں تک پھیل گیاہے۔بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے کیسز میں اضافہ جاری ہے، کورونا کا نیا ویرینٹ بھارت کی11 ریاستوں تک پھیل گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں اومی کرون ویرینٹ کیسز کی تعداد 73 ہوگئی ہے، بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں اومی کرون ویرینٹ …