پاکستان میں اومیکرون کے نئے سب ویرینٹ کی تصدیق

eAwazاردو خبریں, صحت

قومی ادارہ صحت نے (این آئی ایچ) ملک میں کورونا وائرس کے ویرینٹ ’اومیکرون‘ کے نئے سب ویرینٹ کے پہلے کیس کی تصدیق کردی۔ قومی ادارہ صحت نے ٹوئٹ کے ذریعے بتایا کہ جینوم کی ترتیب کے ذریعے اومیکرون کے نئے سب ویرینٹ کو بی اے.2.12.1 کا نام دیا گیا ہے، جس کا ملک میں پہلا کیس سامنے آیا ہے۔ …

fifth wave of Corona

کراچی میں اومی کرون جنگل میں آگ کی طرح پھیل رہا،کورونا کی پانچویں لہر کا آغاز ہو چکا

eAwazصحت, پاکستان

کراچی : ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں عالمی وبا کورونا کی پانچویں لہر کا آغاز کراچی سے ہو چکا ہے۔وفاقی حکام کا کہنا ہے کہ کراچی میں کورونا کا اومی کرون ویرئینٹ جنگل کی آگ کی طرح پھیل رہا ہے۔حکام کے مطابق کراچی میں اومی کرون ویرینٹ سےکورونا مثبت کیسز کی شرح 7 فیصد ہو چکی ہے …

Ready to deal with the Omicron, US President

اومی کرون سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، امریکی صدر

eAwazورلڈ

اومی کرون سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، امریکی صدر واشنگٹن : امریکی صدر جوزف بائیڈن نے کہا ہے کہ اومی کرون ویرینٹ سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔امریکی صدر جوبائیڈن کا وائٹ ہاؤس میں اومی کرون کے پھیلاؤ سے متعلق خطاب میں کہنا تھا کہ آپ مکمل ویکسین شدہ نہیں تو اومی کرون سے متعلق آپ کو فکرمند ہونا …

Omicron victim of 3 doses of vaccine in India

بھارت میں ویکسین کی 3ڈوز لگوانے والا اومیکرون کا شکار

eAwazآس پاس, صحت

بھارت میں ویکسین کی 3ڈوز لگوانے والا اومیکرون کا شکار ممبئی: بھارت میں ویکسین کی 3ڈوز لگوانے والا شخص اومیکرون کا شکارہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 29 سال شخص امریکا سے واپس آیا تھا۔ ممبئی ائیرپورٹ پرٹیسٹ میں اومیکرون کی تشخیص ہوئی جس کے بعد اسے احتیاطی تدابیرکے طورپراسپتال میں داخل کردیا گیا۔اسپتال حکام کا کہنا ہے کہ اومیکرون سے متاثرہونے …

Omicron

اومیکرون سے گھبرانا نہیں چاہیے،عالمی ادارہ صحت

eAwazورلڈ

جینوا: عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ ’اومیکرون‘ سے گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں۔ادارے کی چیف سائنٹسٹ سوامیا سوامی ناتھن کے مطابق، اگرچہ یہ درست ہے کہ اومیکرون تیزی سے پھیلنے والا ویریئنٹ ہے، تاہم لوگوں کواس سے گھبرانا نہیں چاہیے۔’یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ کورونا ویکسین میں تبدیلیاں کرکے اسے اومیکرون …