بھارت نے سربراہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے دورہ آزاد کشمیر کی مذمت کرتے ہوئے اسے اپنے اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دے دیا۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باغچی کا کہنا تھا کہ جموں کشمیر کے معاملات پر او آئی سی کے مؤقف کی کوئی ٹھوس اہمیت نہیں ہے، جموں کشمیر بھارت کا اٹوٹ اور ناقابل …
مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے او آئی سی پاک-بھارت مذاکرات کیلئے کوشاں
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے کہا ہے کہ دیرینہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پاکستان اور بھارت کے درمیان بات چیت کا راستہ تلاش کرنے کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سیکریٹری جنرل او آئی سی حسین براہیم طہٰ نے ایوان صدر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’میرے خیال میں …
او آئی سی کا یاسین ملک کی عمر قید پر اظہار تشویش، اسیر رہنماؤں کی رہائی کا مطالبہ
ریاض: اسلامی تعاون تنظیم (اوآئی سی) نے بھارتی عدالت کی جانب سے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ تمام کشمیری رہنماؤں کو رہا کیا جائے۔ مسلم ممالک کی نمائندہ تنظیم ’’ آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن‘‘ نے اپنے ایک بیان میں کشمیری عوام کے ساتھ اظہار …
پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی قوت ہے، تمام ممالک کے ساتھ امن چاہتا ہے: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ہم ایک ذمہ دار ایٹمی قوت ہیں اور تمام ممالک کے ساتھ امن چاہتے ہیں۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا 23 مارچ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آج کے دن تحریک پاکستان کے قائدین اور کارکنوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے عزم کرتے ہیں کہ …
افغانستان کا او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے وزیرخارجہ نہ بھیجنے کا فیصلہ
افغانستان کی حکومت نے اسلام آباد میں ہونے والی اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں وزیرخارجہ امیرخان متقی کے بجائے اپنے نمائندے کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے 48 ویں اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے جہاں افغانستان کا معاملہ بھی ایجنڈے کا حصہ ہے۔ …
او آئی سی اجلاس, افغانستان کو انسانی المیے سے بچانے کیلئے امت مسلمہ کردار ادا کرے- پاکستان
ریاض : اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) کا افغانستان کی صورت حال پر غیر معمولی اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے۔او آئی سی کے غیر معمولی اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افتتاحی سیشن سے خطاب کیا۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ او آئی …