عمران خان کا بیرون ملک پاکستانیوں کے نام ویڈیو پیغام

eAwazاردو خبریں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے بیرون ملک پاکستانیوں کے نام ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں عمران خان نے کہا کہ آئیں سازش کو ناکام بناکر ملک کو الیکشن کی طرف لے کر جائیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ بیرونی مداخلت کے تحت حکومت کی تبدیلی کی ساز ش کی …