ون ڈے سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے 9 وکٹوں سے شکست دے کر 20 سال بعد آسٹریلیا سے سیریز جیت لی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 42 ویں اوورز میں 210 …
پیٹ کمنز کا پاکستان کرکٹ بورڈ اور شائقین کرکٹ کا تہہ دل سے شکریہ
آسٹریلوی ٹیسٹ سیریز کے کپتان پیٹ کمنز نے سیریز جیتنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ سمیت شائقین کرکٹ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کمنز نے کہا کہ یہ سیریز بہت ہی خاص تھی، ٹیسٹ کرکٹ کے 15 مشکل دنوں کے آخری سیشن میں سیریز جیتنے پر اس ٹیم کے لیے بے حد …
بابر اعظم اور عبداللہ شفیق نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ ریکارڈ بنا لیا
کراچی: پاکستانی بلے باز عبداللہ شفیق اور بابر اعظم نے آسٹریلیا کے خلاف منگل کو نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران چوتھی اننگز میں شراکت کا نیا ریکارڈ قائم کیا۔ دونوں بلے بازوں کے درمیان شراکت 500 سے زائد گیندوں پر مشتمل تھی جو کسی بھی ٹیسٹ میں گیندوں کے لحاظ سے چوتھی اننگز کی سب …