پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کی صحت بہت خراب ہے، اللہ انہیں صحت دے، لیڈرشپ کا مؤقف ہے کہ پرویز مشرف کو واپس آجانا چاہیے، پرویز مشرف کی واپسی کا فیصلہ ان کی فیملی نے کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پرویز …
مسلح افواج کو بہترین ملکی مفاد میں سیاسی گفتگو سے دور رکھیں، آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہےکہ مسلح افواج کو سیاسی گفتگو میں گھسیٹنےکی کوشش کی جارہی ہے، افواج کو ملکی مفاد میں سیاسی گفتگو سے دور رکھیں۔ آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ پاک فوج اور قیادت کو سیاسی معاملات میں گھسیٹنے کی دانستہ کوششیں کی …
نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اعلامیے میں سازش کا لفظ نہیں ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اعلامیے میں سازش کا لفظ نہیں ہے، ڈیمارش صرف سازش پر نہیں دیے جاتے اور بھی وجوہات ہوتی ہیں۔ پریس کانفرنس میں ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ ایک روز …
فوج اور سوسائٹی میں تقسیم سے متعلق پروپیگنڈا مہم کا نوٹس
پاک فوج نے ادارے کے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والی حالیہ پروپیگنڈا مہم پر نوٹس لیتے ہوئے اس کو ادارے اور سوسائٹی کے درمیان تقسیم قرار دیا اور قیادت کی جانب سے ‘آئین اور قانون کی بالادستی قائم رکھنے کے عزم’ پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب …
بھارتی آبدوز کی پاکستانی سمندری حدود میں موجودگی کا سراغ لگالیا: پاک بحریہ
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی نے بھارتی آبدوز کا سراغ لگانے کی ویڈیو جاری کی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق بھارتی ابدوز کا سراغ یکم مارچ کو لگایا گیا ، گزشتہ پانچ سال میں پاکستان نے چوتھی بھارتی آبدوز کی پاکستانی سمندری حدود …
آسٹریلوی چیف آف ڈیفنس فورس کی پاک آرمی چیف سے ملاقات
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی آسٹریلوی فوج کے جنرل سے ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور افغانستان کی صورت حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے …
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ پنجگور
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچستان کے ضلع پنجگور کا دورہ کیا اور پورا دن فوجی جوانوں کے ساتھ گزارا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف کو پنجگور میں مقامی فوجی کمانڈر نے سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی چیف نے فوجی جوانوں …
پاک ایران سرحد پر سیکیورٹی چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، لانس نائیک شہید
اسلام آباد : پاک ایران سرحد پر سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں لانس نائیک شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک، ایران سرحد پر بلوچستان کے عبدوئی سیکٹر میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر دہشت گرد گروہ نے حملہ کیا، اس موقع پر دہشت گردوں سے شدید فائرنگ کے …
آرمی چیف کا آرمی میڈیکل کور ایبٹ آباد کا دورہ، لیفٹیننٹ جنرل نگارجوہر کو بیجز لگائے
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی میڈیکل کور ایبٹ آباد کا دورہ کیا اور کرنل کمانڈنٹ آرمی میڈیکل کور لیفٹیننٹ جنرل نگارجوہر کو بیجز لگائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی میڈیکل کور( اے ایم سی) ایبٹ آباد کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی …
افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے، آرمی چیف کی امریکی کانگریس کے وفد سے گفتگو
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی کانگریس کے وفد نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکی وفد نے چیئرمین ہاؤس خارجہ امور کمیٹی گریگوری میکس کی قیادت میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ملاقات میں باہمی دلچسپی کےامور اور افغانستان کی موجودہ سکیورٹی صورتحال پر …