relocation for Pakistan, West Indies matches

پاک، ویسٹ انڈیز میچز کیلئے مقام کی تبدیلی پر غور

eAwazکھیل

جڑواں شہر راولپنڈی اور اسلام آباد میں موجودہ سیاسی صورتحال کے باعث پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ایک ون ڈے میچز کی سیریز کے مقام کی تبدیلی پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اگر جڑواں شہروں میں سیاسی صورتحال غیر معمولی ہوئی تو تینوں ایک روزہ میچز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم منتقل کردیے جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا …

PCB announces trials for women cricketers in May

پی سی بی کا خواتین کرکٹرز کے مئی میں ٹرائلز لینے کا اعلان

eAwazکھیل

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے خواتین کھلاڑیوں کے پول کو وسعت دینے کے لیے تمام کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اشتراک سے مئی میں ملک بھر میں خواتین کرکٹرز کے ٹرائلز لینے کا اعلان کیا ہے۔ ملک بھر میں منعقدہ ان ٹرائلز کی نگرانی سابق ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹرز کریں گے۔ یہ ٹرائلز تین مختلف کیٹیگریز میں لیے جائیں گے، …

پی سی بی جولائی میں نئے پلیئرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش کرے گا

eAwazکھیل

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) یکم جولائی سے نئے پلیئرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش کرے گا۔ کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ میں 10 سے 20 فیصد اضافہ کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سرفراز احمد، یاسر شاہ اور عمران بٹ کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ میں برقرار رہنا مشکل ہوگا جبکہ شان مسعود، حیدر علی، محمد حارث، وسیم جونیئر …

ٹیسٹ کا تیسرا روز یوم پاکستان کے نام، شاہین بلے بازوں عبداللہ شفیق اور اظہر علی کی نصف سنچریاں

eAwazکھیل

لاہور ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے، شاہین بلے بازوں عبداللہ شفیق اور اظہر علی نے نصف سنچریاں بنا لیں۔ پی سی بی کے مطابق 23 مارچ کی مناسبت سے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کا آغاز پاکستان کے قومی ترانے سے ہوا جبکہ دونوں ٹیمیں قومی ترانے کے اعزاز میں گراؤنڈ میں کھڑی …

Pakistan v Australia Pindi Test

پاک بمقابلہ آسٹریلیا پنڈی ٹیسٹ پاکستان کرکٹ کے لیے ‘تاریخی’ لمحہ ہے:پی سی بی

eAwazپاکستان

راولپنڈی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر فیصل حسنین نے جمعہ کو کہا کہ آج پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا ایک تاریخی لمحہ ہے اور بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی سے پوری دنیا کو ایک طاقتور اور مثبت پیغام جائے گا۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حسنین نے کہا کہ پاکستانی کرکٹ شائقین نے …

Australian cricket team's visit Indian conspiracy against Pakistan2

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کے خلاف بھارتی سازش

eAwazآس پاس

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کے خلاف بھارتی سازش اسلام آباد: پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی روکنے کے لیے بھارتی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں اور سازشوں سے باز نہ آئی لیکن اس بار بھارت کو منہ کی کھانا پڑی۔ ویب نیوز کے مطابق 24 سال بعد دورہ کرنے والی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو دھمکی آمیز پیغامات بھیجے گئے ہیں …

PCB announces Australia Test series ticket details

پی سی بی نے آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے ٹکٹوں کی تفصیلات کا اعلان کر دیا

eAwazکھیل

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعہ کو آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا جو راولپنڈی (4-8 مارچ)، کراچی (12-16 مارچ) اور لاہور (21-25 مارچ) میں کھیلی جائے گی۔ پی سی بی نے ایک بیان میں کہا کہ راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے صرف دو انکلوژر کیٹیگریز دستیاب ہیں۔ پانچ …

محمد حسنین کا بولنگ ایکشن غیرقانونی قرار،پی سی بی نے بولنگ سے روک دیا

eAwazکھیل

کراچی : محمدحسنین کا بولنگ ایکشن غیرقانونی قرار دے دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد حسنین کوبولنگ سے روک دیا۔محمد حسنین کا بولنگ ایکشن ٹیسٹ 21 جنوری کو لاہور میں واقع آئی سی سی کے ایکریڈیٹڈ لیب میں کیا گیا جس کا جائزہ لینے کے بعد کرکٹ آسٹریلیا کے ماہرین نیفاسٹ بولر کے بالنگ ایکشن کو غیرقانونی قراردے دیا۔ …

The British Cricket Board continues to face criticism over the cancellation of the Pakistan tour

دورۂ پاکستان کی منسوخی پر برطانوی کرکٹ بورڈ کو بدستور تنقید کا سامنا

eAwazکھیل

لندن : انگلش کرکٹ بورڈ کو اکتوبر 2021ء میں دورۂ پاکستان منسوخ کرنے پر بدستور تنقید کا سامنا ہے، ایک کرکٹ ویب سائٹ نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے دورۂ پاکستان سے انکار کے تین ماہ بعد ہی دو درجن کھلاڑیوں کی پاکستان سپر لیگ میں شمولیت ثابت کرتی ہے کہ کرکٹرز کو پاکستان جانے میں کوئی مسئلہ نہیں تھا، …

Pakistani players playing BBL return home

بی بی ایل کھیلنے والے پاکستانی کھلاڑی وطن طلب

eAwazپاکستان

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ نے بگ بیش لیگ کھیلنے والے کھلاڑیوں کو واپس وطن طلب کرلیا ہے۔فخر زمان بگ بیش لیگ کی ٹیم برسبین ہیٹ کو مزید دستیاب نہیں ہوں گے۔برسبین ہیٹ کا کہنا ہے کہ فخر زمان سمیت تمام کھلاڑیوں کو فوری واپس آنے کا کہا گیا ہے، کھلاڑیوں کو پی ایس ایل کی تیاری کے لیے بلایا …