پرتھ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے 8 کھلاڑیوں نے آپٹس اسٹیڈیم میں آپشنل ٹریننگ سیشن کیا۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، شاہنواز دہانی، فخر زمان، عثمان قادر، محمد حارث، محمد حسنین اور خوشدل شاہ نے آپشنل ٹریننگ سیشن میں شرکت کی۔ اس موقع پر ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق، بولنگ کوچ شان ٹیٹ اور بیٹنگ کوچ محمد یوسف …
ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ گروپ ٹو کے میچ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس کے موقع پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ہم بھی ٹاس جیت جاتے تو بولنگ کرتے، ہم 3 فاسٹ بولرز، 2 اسپنرز اور 6 بیٹرز کے ساتھ میدان میں اتر رہے …
پانچواں ٹی 20؛ پاکستان نے انگلینڈ کو 5 رنز سے ہرادیا
پاکستان نے انگلینڈ کو پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں 5 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-3 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان کی جانب سے دیے گئے 146 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز بناسکی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے اس میچ میں انگلینڈ …
پاک انگلینڈ سیریز، چوتھا ٹی ٹو نٹی آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم کی ملی جلی کارکردگی کے باوجود تماشائی سیریز میں زبردست دلچسپی کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور میچ کے ٹکٹ نایاب ہوگئے ہیں۔ تیسرے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 63 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر سیریز میں …
پاکستان کیخلاف میچ میں وسیم اکرم کی سری لنکن بولر کو ٹپس
سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے سری لنکا کے فاسٹ بولر دلشان مادوشانکا کو فاسٹ بولنگ کے گر سکھائے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم ایشیا کپ کے کمنٹری پینل میں شامل ہونے کی وجہ سے ان دنوں دبئی میں ہیں، جہاں انہوں نے پاکستان کے خلاف میچ سے قبل فاسٹ بولر دلشان مادوشانکا …
بھارت کیخلاف میچ میں حسنین کو موقع ملنے کا امکان
ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف میچ میں انجرڈ شاہنواز دھانی کی جگہ قومی ٹیم میں محمد حسنین کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہو …
میچ میں شاہین آفریدی کی کمی محسوس ہوئی، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ہم نے 10 سے 15 رنز کم بنائے، فاسٹ بولرز نے میچ کو دلچسپ بنایا۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم کا کہنا تھا کہ میچ میں شاہین آفریدی کی کمی محسوس ہوئی۔ بھارت سے شکست پر پاکستانی شائقین کرکٹ نے ٹیم کو کارکردگی بہتر کرنے کے مشورے دیے۔ …
ایشیا کپ 2022 میں پاک بھارت کر کٹ ٹاکرا آج ہوگا
ایشیا کپ 2022 میں پاک بھارت کر کٹ ٹاکرا آج ہوگا دبئی: ایشیاکپ 2022 کے دوسرے میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اتریں گی۔ شائقین کرکٹ پاک بھارت مقابلہ دیکھنے کو بے تاب ہیں تو وہیں دونوں ٹیموں کے کپتان اپنی ٹیمز کا حوصلہ بڑھا رہے ہیں، گزشتہ سال ٹی20 …
ایشیاء کپ: حسن علی نے قومی اسکواڈ جوائن کر لیا
پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی نے دبئی میں قومی اسکواڈ کو جوائن کر لیا۔ فاسٹ بولر وسیم جونیئر کے ایشیاء کپ سے باہر ہونے پر حسن علی کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پریکٹس کے دوران کمر میں تکلیف کے باعث محمد وسیم کا دبئی میں ایم آر آئی اسکین …
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے ورلڈ کپ میں کوالیفائی کرنے کے امکانات مضبوط
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے ورلڈ کپ میں کوالیفائی کرنے کے امکانات مضبوط پاکستان اور نیوزی لینڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے لیے براہ راست کوالیفائی کرنے کے امکانات کو مضبوط کر لیا۔ پاکستان نے نیدرلینڈز اور نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سپر لیگ سیریز میں کامیابی حاصل کی۔ پاکستان اور …