پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز بلے باز محمد یوسف نے اپنی بیٹی کی رخصتی کے موقع پر ایک جذباتی پیغام دیا ہے۔ محمد یوسف نے بیٹی کے ہمراہ اپنی تصویر شیئر کی ہے، جس میں وہ اپنی صاحبزادی کے سر پر ہاتھ رکھے ہوئے ہیں۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر نے اپنے پیغام میں ایک نظم بھی …
پاک بمقابلہ آسٹریلیا پنڈی ٹیسٹ پاکستان کرکٹ کے لیے ‘تاریخی’ لمحہ ہے:پی سی بی
راولپنڈی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر فیصل حسنین نے جمعہ کو کہا کہ آج پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا ایک تاریخی لمحہ ہے اور بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی سے پوری دنیا کو ایک طاقتور اور مثبت پیغام جائے گا۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حسنین نے کہا کہ پاکستانی کرکٹ شائقین نے …
فخر زمان کی عمدہ سنچری ،لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو تیسرے میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز نے فخر زمان کی شاندار سنچری کی بدولت کراچی کنگز کو6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کنگز کی جانب سے دیا گیا 171رنز کا ہدف لاہور قلندرز نے آخری اوور میں4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا، فخرزمان 106 رنز بناکر نمایاں رہے۔ کراچی کنگز …
پی ایس ایل 7؛ پشاور زلمی کی دلچسپ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست
کراچی: پاکستان سپرلیگ 7 کے دوسرے میچ میں شعیب ملک کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت پشاور زلمی نے آخری لمحات میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں آج ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا دوسرا میچ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا، …
پی ایس ایل 7 کا آفیشل ترانہ عاطف اسلم اور آئمہ بیگ گائیں گے، پی سی بی
گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ آئمہ بیگ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 7) کے آفیشل ترانے میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے موسیقار عبداللہ صدیقی نے اس ترانے کو کمپوز کیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ آفیشل ترانہ آئندہ ہفتے ریلیز کیا جائے گااور ایونٹ سے قبل اور میچز کے دوران …
محفوظ کرکٹ کے بعد بائیو ببل ٹوٹنے پر کیریبئنز دل شکستہ
محفوظ کرکٹ کے بعد بائیو ببل ٹوٹنے پر کیریبئنز دل شکستہ لاہور: 16ماہ کی محفوظ کرکٹ کے بعد بائیوببل ٹوٹنے پر کیریبیئنز دل شکستہ ہیں جب کہ بورڈ کے صدر رکی سکیرٹ کا کہنا ہے کہ کورونا کے دور میں انٹرنیشنل ٹور کرنے والی پہلی ٹیم ہماری تھی۔ صدرکرکٹ ویسٹ انڈیز رکی سکیرٹ کا کہنا ہے کہ کورونا کے دور …
بابراعظم اور محمد رضوان ٹی 20 کرکٹ کی ’جوڑی نمبرون
بابراعظم اور محمد رضوان ٹی 20 کرکٹ کی ’جوڑی نمبرون کراچی: بابراعظم اور محمد رضوان ٹی 20 کی ’جوڑی نمبرون‘ بن گئے جب کہ اوپننگ شراکت میں دوسروں کو کوسوں پیچھے چھوڑدیا۔بابراعظم اور محمد رضوان پر مشتمل اوپننگ جوڑی ٹی 20 کرکٹ میں پاکستان کو راس آگئی، دونوں نے رواں برس مختصر فارمیٹ کے زیادہ تر میچز میں مل کر …
بنگلادیش کیخلاف سیریز جیتنے کے باوجود بھی پاکستان کو ٹرافی کیوں نہ ملی؟
ڈھاکہ : پاکستان کرکٹ بورڈ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر قومی کرکٹ ٹیم کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جوکہ گزشتہ روز ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بنگلادیش کو کلین سوئپ کرنے کے بعد بنائی گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ قومی کرکٹرز ونرز کے بورڈ کے ساتھ کھڑے ہیں لیکن اُن کے پاس سیریز جیتنے پر ملنے والی ٹرافی …
کوچنگ اسلئے نہیں کرتا کہ بدتمیزی برداشت نہیں: وسیم اکرم
سڈنی:سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا کہ ٹیم کی کوچنگ اس لئے نہیں کرنا چاہتا کہ یہاں سوشل میڈیا کے ذریعے لوگ بدتمیزی کرتے ہیں جو مجھ سے برداشت نہیں ہوگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وسیم اکرم کا کہناتھا کہ ٹیم کو سال میں کم از کم دوسو سے ڈھائی سو دن کوچنگ کی ضرورت ہوتی ہے جو میرے لیے …
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی میں تیز ترین 7 ہزاررنز بنانے والے کرکٹر بن گئے
اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین 7000 رنز بنانے والے کرکٹر بن گئے ہیں، انہوں نے یہ سنگ میل 187 اننگز میں عبور کرکے ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بیٹسمین کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا۔بابر اعظم نے یہ ریکارڈ قومی ٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ میں سینٹرل پنجاب اور سدرن پنجاب کے …
- Page 2 of 2
- 1
- 2