حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے لندن اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، جس میں ملکی معیشت سنبھالنے سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع ن لیگ کے مطابق ن لیگ کے لندن اجلاس میں ملکی معیشت سنبھالنے کے لئے اہم فیصلے پر تمام جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پارٹی قائد نواز شریف نے عوام …
تحریک انصاف کے ساتھ جانے پر ہمیں مجبور کیا گیا، فیصل سبزواری
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ جانے پر ہمیں مجبور کیا گیا، ان میں اتنی سکت نہیں تھی کہ ایک بھی سیٹ جیت سکیں۔ کراچی میں پارٹی ذمہ داران و کارکنان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر فیصل سبزواری نے کہا کہ 3 اگست 2018 …
بلوچستان، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان
بلوچستان میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے رمضان المبارک کے احترام میں ہڑتال ختم کرکے تمام سروسز بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے رہنما ڈاکٹر بہار شاہ کا کہنا ہے کہ وہ رمضان المبارک کے احترام میں تمام سروسز بحال کررہے ہیں، تاحال ان کے مطالبات پر عملدرآمد کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوسکا، ہمارے خلاف درج …
وسیم اکرم عمران خان کے معترف، انہیں گیم چینجر قرار دیدیا
سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم وسیم اکرم نے سابق وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے انہیں گیم چینجز قرار دے دیا۔ کرکٹ ورلڈکپ 1992 کی فاتح ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر اپنے کپتان کے حق میں بول پڑے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وسیم اکرم نے عمران خان کی تصویر شیئر کی اور ساتھ میں انہیں گیم …
بلاول بھٹو کی اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ لیگل ٹیم سے ملاقات
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے متحدہ حزب اختلاف کے رہنماؤں کے ہمراہ لیگل ٹیم کے اراکین سے ملاقات کی۔ رپورٹس کے مطابق بلاول بھٹو زرداری، شہباز شریف، مولانا فضل الرحمٰن، خالد مقبول صدیقی و دیگر نے قانونی امور پر مشاورت کی۔ اپوزیشن قیادت کو وکلاء کی ٹیم نے قانونی نکات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ خیال رہے کہ …
سیاسی کشیدگی بڑھنے پر اسلام آباد کا ریڈ زون سیل
ملک میں سیاسی پارا ہائی ہونے پر دارالحکومت اسلام آباد میں ممکنہ فساد سے بچنے کیلئے ریڈ زون سیل کردیا گیا۔ روڈ زون آنے جانے کےلیے صرف مارگلہ روڈ استعمال کیا جاسکتا ہے، ریڈزون میں دفعہ 144 نافذ کردیا گیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق ریڈ زون میں ہر قسم کے اجتماع پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ وزارت داخلہ …
متحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم کے درمیان معاملات طے پاگئے
وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر متحدہ اپوزیشن اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں ایم کیو ایم اور اپوزیشن رہنماؤں میں ملاقات کے دوران تمام معاملات طے پاگئے، ایم کیو ایم تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن کا ساتھ دے گی۔ اپوزیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ …