ڈالر مزید 2.19 روپے پیسے سستا، اسٹاک ایکسچینج میں بھی مثبت رجحان

eAwazآس پاس

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 2 روپے 19 پیسے سستا ہو گیا جبکہ اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا مثبت رجحان جاری ہے۔ کاروباری روز کے آغاز سے ہی انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر 2 روپے 19 پیسے سستا ہو کر 221 روپے 75 پیسے کا ہو گیا …

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 213 روپے کا ہو گیا

eAwazآس پاس

امریکی ڈالر لمبی اڑان بھرنے کے بعد مسلسل گراوٹ کا شکار ہے جبکہ پاکستانی روپیہ استحکام کی طرف گامزن ہے۔ انٹر بینک میں امریکی ڈالر 3 روپے 63 پیسے سستا ہونے کے بعد 215 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ 3 کاروباری دنوں میں ڈالر کی گراوٹ 8 روپے 79 پیسے رہی ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی …

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت دن، 100 انڈیکس میں877 پوائنٹس کا اضافہ

eAwazآس پاس

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کا آج مثبت دن رہا،کاروبار کے دوران 100 انڈیکس، کاروباری حجم اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 877 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 68 پر بند ہواہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس ایک ہزار 15 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، 100 انڈیکس کی آج بلند ترین سطح …

پاکستان سے تعلقات آگے بڑھانا آج بھی ہماری ترجیح ہے: امریکی سفیر

eAwazپاکستان

کراچی: پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہےکہ پاکستان سے تعلقات آگے بڑھانا آج بھی ہماری ترجیح ہے۔ پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے وفد کے ہمراہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا اور روایتی گھنٹہ بجا کر کاروبارکاآغازکیا۔ اس موقع پر امریکی سفیر نے کہا کہ اسٹاک مارکیٹ آنے پر خوشی ہے، پہلی بار آیا جو …

Pakistan refinery closed

پاکستان ریفائنری بند کردی گئی

eAwazپاکستان

کراچی/لاہور: پاکستان ریفائنری لمیٹڈ (پی آر ایل) نے آپریشنل اور گنجائش کی رکاوٹوں کی وجہ سے عارضی طور پر اپنی پیداوار بند کردی ہے۔ یہ بات پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ساتھ ایک ریگولیٹری فائلنگ میں سامنے آئی۔ ملک میں کام کرنے والی 5 ریفائنریز میں سے ایک پی آر ایل کی جانب سے نوٹس میں کہا گیا کہ ریفائنری ’صورتحال …