پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کے نااہلی کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔ عمران خان کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر نے درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی جس میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب …
عمران خان نے فواد چوہدری کو جھوٹا ثابت کر دیا
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خود ہی جیو نیوز کی خبر کی تصدیق کرکے سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو جھوٹا ثابت کردیا۔ اپنے دور حکومت میں صحافیوں پر حملوں کا مذاق اڑانے، پی ایم ڈی اے اور ایک واٹس ایپ فارورڈ کرنے پر جیل بھیجنے اور پیکا جیسے کالے قوانین لانے والے فواد چوہدری بار بار …
منافق عمران پاکستان کو غاروں کے زمانے میں لےکر جا رہا ہے: جواد احمد
معروف گلوکار اور سیاستدان جواد احمد نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو ایک بار پھر سخت تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ جواد احمد نے سوالیہ انداز میں لکھا کہ ‘اب ملک سیاسی جماعتوں کو نہیں بلکہ عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کو مل کر چلاناچاہیے؟’ گلوکار نے لکھا ‘جو دیوارپر لکھاگیاہے افسوس کہ وہ ابھی …