اسلام آباد پولیس نے اعلیٰ انتظامیہ سے ڈاکٹر شہباز گل کے خلاف کیس کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ کے سرچ وارنٹ جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے کیونکہ ان کے اپارٹمنٹ سے ایک سیٹلائٹ فون اور ایک اسلحہ برآمد کیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق ڈان کو …
شہباز گِل کی اخراج مقدمہ کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کی اخراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے کی۔ سماعت کے دوران پراسیکیوشن نے اضافی دستاویزات جمع کرانے کے لیے وقت مانگ لیا۔ شہباز گل کے وکیل شعیب شاہین …
ایف آئی اےکی تحقیقات میں پی ٹی آئی کی مزید 5کمپنیوں کا انکشاف
مٹیاری: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی تحقیقات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مزید 5کمپنیوں کا انکشاف ہواہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان 5 کمپنیوں کا الیکشن کمیشن اور ایف بی آر میں جمع کرائے گئے گوشواروں میں ذکر نہیں۔ ذرائع ایف آئی اے کے مطابق امریکا سمیت 5 ممالک میں قائم کمپنیوں میں کچھ …
پی ٹی آئی نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کردیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے جاری کردہ فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل عمر ایوب نے الیکشن کمیشن کے خلاف درخواست دائر کی جس میں ای سی پی کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں …
پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کیخلاف دائر ریفرنس واپس لے لیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف جوڈیشل کمیشن میں دائر ریفرنس واپس لے لیا۔ چیف الیکشن کمشنرکے خلاف دائر کردہ ریفرنس رجسٹرار آفس پہنچنےکے فوری بعد ہی واپس لیا گیا۔ ریفرنس میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ تبدیل ہونےکے نکات شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ریفرنس میں مزید قانونی …
حکومت کا عمران خان کو نااہل کرانے کیلئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائرکرنےکا فیصلہ
وزیراعظم ہاؤس میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو نااہل کرانےکے لیے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کیا جائےگا۔ وزیراعظم ہاؤس میں پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کا اجلاس ختم ہوگیا، اجلاس میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس …
فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا ردعمل
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے الیکشن کمیشن کا فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کو شوکاز دینے کا فیصلہ غلط ہے، پی ٹی آئی کو فنڈنگ اوور سیز پاکستانیوں نے کی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے کہا کہ سمجھ نہیں آتی، ن لیگ، جے یو …
اجلاس میں تاخیر، پی ٹی آئی کا ڈپٹی اسپیکر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں تاخیر پرڈپٹی اسپیکر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی جارہی ہے۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو گھنٹے سے زائد کی تاخیر کا شکار ہے۔ اس حوالے سے فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ صوبائی اسمبلی کے اجلاس …
شہباز گل کی گرفتاری پر عمران خان کا موقف
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے شہباز گل کی گرفتاری پر اپنا ردِعمل دے دیا۔ اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ شہباز گل کی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں۔ عمران خان نے یہ بھی کہا کہ شہباز گل کی گرفتاری خوف و ہراس پھیلانے اور الیکشن چوری کرنے کی …
ہم کیوں امریکا سے معافی مانگیں گے، معافی تو امریکا کو ہم سے مانگنی چاہیے: اسد عمر
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ہم کیوں امریکا سے معافی مانگیں گے، معافی تو امریکا کو ہم سے مانگنی چاہیے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ عمران خان کی اکثریت واضح ہو گئی ہے، پوری عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے اور مخالفین کی کانپیں ٹانگ …