وزیراعلیٰ پنجاب کا دوبارہ انتخاب 22 جولائی کو ہوگا: سپریم کورٹ

eAwazآس پاس

سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کا دوبارہ انتخاب 22 جولائی کو ہوگا۔ دوران سماعت یہ بات سامنے آئی کہ تحریک انصاف کے وزیراعلیٰ کے متفقہ امیدوار پرویز الہٰی اور ن لیگ کے حمزہ شہباز نے 22 جولائی کو وزیراعلیٰ پنجاب کے دوبارہ انتخاب پر اتفاق کر لیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر لاہور …

لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی، ق لیگ سپریم کورٹ سے رجوع کرے گی

eAwazپاکستان

لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور مسلم لیگ (ق) نے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر پرویز الہٰی نے بیرسٹر علی ظفر کی سربراہی میں قانونی ٹیم سے مشاورت کی، جس میں لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا …

عمران خان نے 2 جولائی کو اسلام آباد میں احتجاج کے منصوبے کا اعلان کردیا

eAwazپاکستان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2 جولائی کو اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں امریکا کی سازش کے تحت مسلط کی گئی امپورٹڈ حکومت کے خلاف احتجاج کی قیادت کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم کی جانب سے یہ اعلان فوری طور پر انتخابات کی تاریخ کے اعلان …

ریاست مخالف ریمارکس، قومی اسمبلی کا عمران خان کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا مطالبہ

eAwazپاکستان

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے پیر کو ایک قرارداد کثرت رائے سے منظور کی ہے جس میں ’ریاست‘ پر زور دیا گیا ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے گزشتہ ہفتے ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران ’پاکستان اور مسلح افواج کے خلاف‘ ریمارکس کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرے۔ رپورٹ کے …

عمران خان کو کچھ ہوا تو میں خودکش حملہ کروں گا، پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کی دھمکی

eAwazپاکستان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عطا اللہ ایڈووکیٹ نے عمران خان کو کچھ ہونے اور نقصان پہنچنے کی صورت میں خود کش حملہ کرنے کی دھمکی دیدی۔ رکن قومی اسمبلی عطا اللہ ایڈووکیٹ کی جانب سے جاری ویڈیو بیان میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کے بال کو بھی نقصان ہوا تو ملک چلانے …

people of Gwadar

پی ٹی آئی حکومت نے گوادر کے عوام کو بری طرح مایوس کیا، وزیر اعظم

eAwazآس پاس

وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت نے گوادر کے عوام کو بری طرح مایوس کیا اور مقامی لوگوں کے لیے بجلی/پانی کا ایک بھی منصوبہ مکمل کرنے میں ناکام رہی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سلسلہ وار ٹوئٹس میں انہوں نے کہا کہ گوادر کے حالیہ دورے …

PTI's anticipatory application for long march

سپریم کورٹ نے لانگ مارچ کیلئے پی ٹی آئی کی پیشگی درخواست واپس کردی

eAwazپاکستان

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی لانگ مارچ کے لیے پیشگی درخواست واپس کردی۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے درخواست اعتراضات لگا کر واپس کی ہے، رجسٹرارکا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ اس معاملے پر پہلے ہی فیصلہ دے چکی ہے، درخواست گزار کی جانب سے متعلقہ فورم سے رجوع نہیں کیا گیا۔ اعتراض میں کہا گیا …

Actress Effat Umar

پی ٹی آئی کی بہت بڑی سپورٹر تھی، ان کی حرکتوں سے اصلیت کا علم ہوا: عفت عمر

eAwazفن فنکار

عمران خان اور ان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف پر سخت تنقید کرنے والی اداکارہ عفت عمر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ماضی میں پی ٹی آئی کی حمایتی رہی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جس کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے۔ دوران انٹرویو عفت عمر …

cases registered against Imran Khan

عمران خان سمیت دیگر عہدیداران کے خلاف 16 مقدمات درج

eAwazپاکستان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سمیت پارٹی کے دیگر عہدیداران کے خلاف 16 مقدمات درج کرلیے گئے۔ اسلام آباد کے تھانہ کراچی کمپنی میں درج مقدمہ میں عمران خان، اسد عمر، شیریں مزاری اور زرتاج گل کے نام بھی شامل ہیں۔ اسی طرح خرم نواز، شاہ محمود قریشی سمیت علی امین گنڈا پور کا نام بھی …

deal with Establishment

اسٹیبلشمنٹ سے کسی ڈیل کے تحت آزادی مارچ ختم نہیں کیا، عمران خان

eAwazپاکستان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے کسی ڈیل کے تحت آزادی مارچ ختم کرنے کی خبروں کی ترید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے انتخابات کا اعلان نہیں ہوا تو پوری تیاری کے ساتھ دوبارہ نکلیں گے۔ پشاور میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ کہا جارہا تھا کہ …