حکمران اتحاد نے پرویز الٰہی کی ناکامی کے لیے پلان بی تیار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی 23 دسمبر کو پنجاب اور کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی حکمت عملی ناکام بنانے کے دعویدار حکمران اتحاد جسے اس نے پلان اے کی کامیابی قرار دیا اب اس نے پنجاب اسمبلی کے مخصوص ممبران سے حتمی روابط کیلئے منصوبہ …
جنرل (ر) باجوہ نے سینیٹ اور الیکشن میں عمران خان کی مدد کی: صدر مملکت
جنرل (ر) باجوہ نے سینیٹ اور الیکشن میں عمران خان کی مدد کی: صدر مملکت اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے انکشاف کیا ہےکہ (ر) جنرل باجوہ اور ان کی ٹیم نے سینیٹ میں عمران خان کی مدد کی اور انہوں نے الیکشن میں بھی پی ٹی آئی کی مدد کی۔ اپنے اعزاز میں دیے گئے ایک عشائیے سے …
پاکستان میں حالیہ دنوں میں جو کچھ ہوا اس پر تشویش ہے، امریکا
واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حالیہ دنوں میں جو کچھ ہوا اس پر تشویش ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ تشدد کی سیاست میں کوئی جگہ نہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان پر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان …
عمران خان پر حملے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ
لاہور: پنجاب حکومت کی کابینہ کمیٹی نے عمران خان پر حملہ کیس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ راجہ بشارت کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کی کمیٹی برائے لا اینڈ آرڈر کا سول سیکرٹریٹ میں اجلاس ہوا جس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کے کیس کی تحقیقات کےلیے جے …
شہباز گل کا 2 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل پر افواج پاکستان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے شہباز گل کو پیش کرنے کا حکم دیا تھا جس پر …
دہشت گردی کا مقدمہ: عمران خان کی 3 روزہ راہداری ضمانت منظور
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 3 روز کے لیے راہداری ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی تین روز کے لیے راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو 25 اگست تک عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ عدالت کا کہنا تھا کہ عمران خان چاہیں تو تین …
شہباز گل کو مسلسل سانس کی تکلیف، مزید ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو مسلسل سانس کی تکلیف کی شکایت کے باعث ان کی انجیو گرافی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع پمز اسپتال کے مطابق شہباز گل مسلسل سانس کی تکلیف کی شکایت کر رہے ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ میڈیکل بورڈ نے شہباز گل کا ایک اور ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا …
شرمندگی ہے کبھی ایسے گھٹیا آدمی سے منسلک رہی ؛ سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا عمران خان کے جملوں پر ردعمل
سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان بھی مریم نواز کے لیے کہے گئے جملوں پر چیئرمین تحریک انصاف پر برس پڑیں۔ ریحام خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے عمران خان کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر ندامت کا اظہار اور کہا مجھے اس بات پر شدید شرمندگی ہے کہ میں کبھی ایسے گھٹیا آدمی …