ریکوڈک سے متعلق 2 منصوبوں کی منظوری، جلد کام شروع ہونیکا امکان اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ریکوڈک سے متعلق 2 منصوبوں کی منظوری دیدی۔ وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں ریکوڈک سے متعلق 2 منصوبوں کی منظوری دی گئی، منظوری سے …
ہم برطانیہ کی عدالتوں میں بے گناہ ٹھہرے، بے گناہی کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہے؟ نواز شریف
لندن: مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے کہا ہےکہ برطانیہ کے سب سے بڑےاخبار ڈیلی میل نے شہبازشریف کے خلاف عدم ثبوت پر معافی مانگ لی ہے، کسی کی معصومیت اور بے گناہی کا اس سے بڑا اور کیا ثبوت ہے؟ لندن میں گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ عمران خان کی ایما پر شہزاد اکبر نے شہباز …
وزیر اعظم شہباز شریف کی سعودی عرب کے شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ محمد بن سلمان کے آئندہ دورۂ پاکستان سے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعاون کو فروغ ملے گا۔ یہ ملاقات مصر کے شہر شرم الشیخ میں منعقد ہونے والی ’کوپ 27‘ موسمیاتی کانفرنس کے موقع …
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری
لاہور: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا گیا.مہمان ٹیم دو ٹیسٹ، آٹھ ون ڈے اور پانچ ٹی 20 انٹرنیشنل میچزکھیلے گی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان میں مہمان ٹیم دو ٹیسٹ، آٹھ ون ڈے اور پانچ ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلے …
وزیراعظم نے تھرکول بلاک ٹو کے توسیعی منصوبے کا افتتاح کردیا
تھر پارکر: وزیراعظم شہباز شریف نے تھر کول مائنز فیز ٹو کا افتتاح کردیا اور کہا ہے کہ یہ خوشحالی اور ترقی کا منصوبہ ہے، تھر کے کوئلے سے دس روپے فی یونٹ بجلی پیدا ہوگی۔ یہ بات انہوں ںے تھر کول بلاک ٹو سندھ اینگرو کول مائن کمپنی کے توسیع منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر …
سہ ملکی ٹی20 سیریز : پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان نے کپتان بابر اعظم کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں میزبان نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر لگاتار دوسری فتح حاصل کر لی۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ فن ایلن نے ابتدائی طور پر چند جارحانہ …
بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 81 رنز درکار
کرائسٹ چرچ: سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف 4 وکٹوں کے نقصان پر 87 رنز بنالیے۔ کرائسٹ چرچ میں کھیلے جارہے میچ میں بنگال ٹائیگرز نے ٹاس جیت کر پاکستان بیٹنگ کی دعوت دی، قومی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز اسکور کیے۔ …
بھارت میں حکومتِ پاکستان کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ غیر فعال کردیا گیا
بھارت میں حکومت پاکستان کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ غیر فعال کردیا گیا ہے تاہم اس حوالے سے کوئی واضح وجوہات تاحال سامنے نہیں آئی ہیں۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی جانب سے اس اقدام کے حوالے سے کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا ہے، بھارتی خبر رساں ایجنسی ‘اے این آئی’ کے مطابق حکومت پاکستان کے آفیشل …
وزیراعظم ہاؤس کے اجلاس کی آڈیو لیک، سکیورٹی پر سوالات اٹھ گئے
وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور وفاقی وزرا کے اجلاس کی آڈیو لیک ہو گئی۔ آڈیو میں وزیراعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ رانا ثنااللہ، وزیر دفاع خواجہ آصف اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سمیت دیگر رہنماؤں کی آوازیں ہیں۔ لیک ہونے والی آڈیو میں مبینہ طور پر ن لیگی رہنما اور وفاقی …
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کامیاب، سیریز میں 1-2 کی برتری
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی۔ انگلینڈ کی جانب سے دیے گئے 222 رنز کے ریکارڈ ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے بابر اعظم، محمد رضوان، افتخار احمد اور حیدر علی دہرے ہندسے میں بھی نہ پہنچ سکے۔ قومی بیٹرز انگلش بولر مارک ووڈ کی تیز …