کراچی: پاک ایران ترجیحی تجارتی معاہدے کے 100 ٹیرف کوڈز بحال کردیا گیا۔ ایران اور پاکستان کے درمیان ترجیحی تجارت کو فعال کرنے کی تفصیلات کے بارے میں ٹریڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کے شعبہ برصغیر کے محکمہ کے سربراہ محمد صادق قناد زادہ نے کہا کہ ایران اور پاکستان کے درمیان ترجیحی تجارت کا معاہدہ 2004 سے ہوا ہے لیکن 2017 …
پاکستان کو معاشی استحکام کیلئے اصلاحات کا عمل تیز کرنے کی ضرورت ہے: آئی ایم ایف
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان کو معاشی استحکام کے لیے اصلاحات کا عمل تیز کرنے کی ضرورت ہے۔ آئی ایم ایف کی پاکستان میں نمائندہ ایسٹر پریز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف پاکستان میں مستحقین کو زیادہ متاثر طریقے سے امداد دینا چاہتاہے، اسی لیے متاثرین کی ضروریات کو …
بھارت میں حکومت پاکستان کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ بلاک
بھارت میں حکومت پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کو بلاک کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا نے حکومت پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کو بھارت میں بلاک کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔ بھارت میں حکومت پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لکھا گیا ہےکہ اکاؤنٹ کو کچھ قانونی تقاضوں کی وجہ سے بلاک کیاگیا ہے۔ بھارت میں ٹوئٹر اکاؤنٹ کو بلاک …
پاکستان کے ساتھ ایک ارب 17 کروڑ ڈالر کا معاہدہ طے پا گیا، آئی ایم ایف
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے تصدیق کی کہ 6 ارب ڈالر کے قرض کی سہولت کے لیے پاکستان کے ساتھ ساتویں اور آٹھویں جائزے پر عملے کی سطح پر معاہدہ طے پا گیا ہے، اس پیش رفت سے پاکستان کو ایک ارب 17 کروڑ ڈالر کے قرض کی سہولت ملنے کی راہ ہموار ہوگی۔ اپنی آفیشل ویب …
وزیراعظم کا افغانستان میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
وزیر اعظم شہباز شریف نے افغانستان میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شہباز شریف نے متعلقہ پاکستانی حکام کو افغانستان کی مدد کی ہدایت کردی۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں اپنے افغان بھائیوں بہنوں کے ساتھ ہیں۔ …