پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ ہم نے 10 سے 15 رنز کم بنائے، فاسٹ بولرز نے میچ کو دلچسپ بنایا۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم کا کہنا تھا کہ میچ میں شاہین آفریدی کی کمی محسوس ہوئی۔ بھارت سے شکست پر پاکستانی شائقین کرکٹ نے ٹیم کو کارکردگی بہتر کرنے کے مشورے دیے۔ …
کوہلی آن فیلڈ آپے سے باہر، شائقین کے دلچسپ تبصرے
دہلی: بھارت اور جنوبی افریقہ کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت کی ممکنہ شکست سے بھارتی کرکٹرز آن فیلڈ آپے سے باہر ہوگئے۔ بھارتی ٹیم پر شکست کے بادل منڈلانے لگے تو بھارتی کپتان اور کھلاڑیوں نے اپنا غصہ ڈی آر ایس پر نکال دیا۔اننگز کے 21ویں اوور میں فیلڈ ایمپائر نے جنوبی افریقہ کے کپتان ڈین ایلگر کو روی …
انگلش کرکٹر ثاقب محمود پی ایس ایل میں شرکت کے لیے بیتاب
لندن : انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بولر اور پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے ثاقب محمود آئندہ برس ہونے والے پی ایس ایل کے سیزن 7 میں ایکشن دِکھانے کے لیے بیتاب ہیں۔پی ایس ایل کے سیزن 7 کا انعقاد آئندہ ماہ 27 تاریخ سے کراچی میں ہوگا، جس کے لیے پاکستانی کرکٹ شائقین تو پرجوش …
بھارتی ٹیم کی تعریف، امیتابھ بچن کی پاکستانیوں کے ہاتھوں ٹرولنگ
اسلام آباد: پاکستانی شائقینِ کرکٹ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کی تعریف کرنے پر بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کی ٹرولنگ شروع کردی۔ پاکستان ٹی ٹوئٹنٹی ورلڈ کپ کی وہ واحد ٹیم ہے جو گروپ میچز میں ناقابلِ شکست رہی اور جو سب سے پہلے سیمی فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہوئی، ٹیم کی شاندار پرفارمنس پر …