انگلینڈ کے خلاف پانچویں ٹی ٹونٹی میچ میں آج بیٹر عامر جمال ڈیبیو کریں گے۔ عامر جمال نے کہا ہے کہ بہت خوشی ہے، خوشی کے باعث میں بول بھی نہیں پارہا۔ ثقلین مشتاق نے بتایا کہ مبارک ہو آپ آج میچ کھیل رہے ہیں۔ عامر جمال نے کہا کہ ثقلین مشتاق کے بتانے پر میری کیفیت ایسی تھی کہ …
شاداب خان کا بلقیس ایدھی کو خراج عقیدت
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے بلقیس ایدھی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں شاداب خان نے بلقیس ایدھی اور عبدالستار ایدھی کی ایک یادگار تصویر شیئر کی، اور کہا کہ بلقیس ایدھی صاحبہ ہم آپ کو سلیوٹ کرتے ہیں۔ شاداب خان نے کہا کہ انسانیت کے لیے آپ کی خدمات ہمیشہ یاد …
ایک اور پاکستانی کرکٹر کا امریکی لیگ سے معاہدہ
اسلام آباد : عمر اکمل اور سمیع اسلم کے بعد ایک اور پاکستانی کرکٹر سعد علی نے بھی امریکی کرکٹ لیگ سے معاہدہ کرلیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دو ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں پاکستانی ٹیم کی نمائندگی کرنے والے سعد علی نے امریکی کرکٹ لیگ سے معاہدہ کرلیا ہے۔ سعد علی نے 2019ء میں آسٹریلیا کے خلاف اپنے انٹرنیشنل …
عمر اکمل کی مداحوں کو تربیت سے متعلق اہم نصیحت
اسلام آباد : پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عمر اکمل کی جانب سے اپنے مداحوں کو جسمانی اور ذہنی تربیت سے متعلق اہم مشورہ دیا گیا ہے۔امریکہمیں موجود عمر اکمل کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر نئی تصویریں شیئر کی گئی ہیں اور ساتھ میں اپنے مداحوں کو ایک اہم مشورہ بھی دیا گیا ہے۔ عمر اکمل …
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی میں تیز ترین 7 ہزاررنز بنانے والے کرکٹر بن گئے
اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین 7000 رنز بنانے والے کرکٹر بن گئے ہیں، انہوں نے یہ سنگ میل 187 اننگز میں عبور کرکے ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بیٹسمین کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا۔بابر اعظم نے یہ ریکارڈ قومی ٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ میں سینٹرل پنجاب اور سدرن پنجاب کے …