قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں یوٹیوبرز، ٹک ٹاکرز اور دیگر سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے داخلے پر پابندی عائد کردی۔ رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ ’یہ فیصلہ گزشتہ برس 23 دسمبر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے گیٹ نمبر ایک پر کچھ غیر مجاز یوٹیوبرز/سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی جانب سے ارکان …
روس، یوکرین جنگ پر پاکستان ’غیر جانبدار‘ ہے، وزیر خارجہ
ایران کے سرکاری دورے سے قبل وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے یہ بات واضح کردی کہ سابق وزیر اعظم اور ان کی حکومت کو روس کے دورے کی وجہ سے نہیں ہٹایا گیا، موجودہ مخوط حکومت بھی روس یوکرین جنگ کے معاملے پر پی ٹی آئی حکومت کی ’ غیر جانبدار‘ خارجہ پالیسی پر ہی عمل پیرا ہے۔ پارلیمنٹ …
شہباز شریف پاکستان کے وزیراعظم منتخب ہوگئے
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اب ملکی معاملات میں بہتری کی امید ہے لیکن اگر فتنہ پھیلانے اور پاکستان کے امن و سکون میں کوئی دراڑ ڈالنے کی کوشش کی گئی تو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائےگا۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا …