The government has announced a reduction in the prices of petroleum products

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

eAwazپاکستان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 214 روپے 80 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ اس کے علاوہ حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر ساڑھے 7 روپے کمی کردی جس …

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کے اثرات، پاکستان میں پیٹرول سستا ہونے کا امکان

eAwazآس پاس

کراچی: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کے باعث پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی جاسکتی ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں کے اثرات پاکستان میں تیل کی قیمتوں پر بھی پڑسکتے ہیں جس کے تحت فی لیٹر ڈیزل 9 روپے سستا ہونے کا تخمینہ ہے جب کہ …

روس سے30 فیصد سستا تیل لینے پر پابندی ہٹ گئی، اسحٰق ڈار

eAwazپاکستان

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحقٰ ڈار نے کہا ہے کہ روس سے سستا تیل لینے پر پابندی ہٹ گئی ہے اور کوشش ہے 30 فیصد سستا تیل روس سے مل جائے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحقٰ ڈار نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ حکومتی پالیسی یہ ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہیں کریں تو …

ملک میں 700 سی این جی اسٹیشنز بند، پیٹرولیم انڈسٹری رپورٹ جاری

eAwazپاکستان

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ریگولیٹڈ پیٹرولیم انڈسٹری رپورٹ 21-2020 جاری کردی۔ ترجمان اوگرا عمران غزنوی کے مطابق آئل سیکٹر میں 21-2020 میں خام تیل کی درآمدات میں گزشتہ سال کے مقابلے 27.82 فیصد اضافہ ہوا جب کہ تیل کی تیار مصنوعات کی درآمد میں 23.70 فیصد اضافہ ہوا۔ مالی سال 21-2020 میں پیٹرولیم مصنوعات کا استعمال 12.95 …

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان کردیا

eAwazآس پاس

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم نے یہ اعلان قوم سے براہ راست خطاب کرتے ہوئے کیا، جس کے تحت 40 روپے 54 پیسے کمی کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 236 روپے فی لیٹر ہوگی۔ اسی طرح 18روپے 50 پیسے کمی سے پیٹرول کی نئی قیمت 230 روپے 24 پیسے فی …

پیٹرول سستا کرنے پر IMF کو اعتراض نہیں، مفتاح اسماعیل

eAwazآس پاس

 وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات سستی کرنے پر آئی ایم ایف کو اعتراض نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات آج ہی سستی ہوں گی، وزیراعظم عوام کو فوری ریلیف دینا چاہتے ہیں۔ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ پیٹرول سستا کرنے کی سمری موصول ہوگئی …

پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

eAwazپاکستان

اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی سے ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کےمطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 اور ڈیزل کی قیمت میں 25 روپے فی لیٹر تک کمی کی جاسکتی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ پیٹرولیم مصنوعات کی …

متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 فیصد تک اضافہ

eAwazورلڈ

متحدہ عرب امارات نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات میں پیٹرول کی قیمت میں12 فیصد اضافے کے بعد فی لیٹر قیمت 4.63 درہم مقرر کردی گئی جو تقریباً پاکستانی261 روپے بنتی ہے۔ اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت میں 15 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد فی …

پاکستانی 11 ماہ میں 58 کروڑ 9 لاکھ ڈالرز کی چائے پی گئے

eAwazآس پاس

پاکستان نے جولائی تا مئی 8 ارب 45 کروڑ 7 لاکھ ڈالرز کی کھانے پینے کی اشیا درآمد کیں۔ ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے رواں سال کھانے پینے کی اشیاء کی درآمدات میں 11.93 فیصد اضافہ ہوا۔ پاکستانی جولائی2021 سے مئی2022 یعنی 11 ماہ کے دوران 58کروڑ 9 لاکھ ڈالرزکی چائے پی گئے ،3 ارب 40 کروڑ …

Maryam Nawaz

آئی ایم ایف سے معاہدے کی پاسداری نہ کی تو پاکستان دیوالیہ ہوجائے گا، مریم نواز

eAwazآس پاس

نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت کے آئی ایم ایف سے معاہدے کی پاسداری کرنا ہماری مجبوری ہے ورنہ خدشہ ہے کہ پاکستان دیوالیہ ہوجائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان موجودہ حکومت کے لیے بارودی سرنگیں بچھا کر گئے ہیں، …