ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔ جیونیوز نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے سوال کیا کہ کیا آج کے اقدامات میں فوج کی رضا مندی شامل تھی؟ اس پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے دو ٹوک جواب دیا ایبسولیوٹلی ناٹ۔ ڈی جی آئی …
روس جانے پر طاقتور ملک ناراض، وزیراعظم عمران خان
کسی خوددار قوم کو کون ایسے دھمکیاں دے سکتا ہے؟ وزیراعظم عمران خان وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ساڑھے 3 سالوں میں عالمی سطح پر پاکستان کو جو عزت ملی اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، ایک طاقتور ملک نے ناراض ہوکر ہمیں کہا کہ آپ روس کیوں چلے گئے؟ اور غصہ ہوگئے، حالانکہ ان کا اپنا …
میچ فکسنگ کے خلاف ایک اور محاذ پر لڑ رہا ہوں، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کراچی ٹیسٹ ڈرا کرنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں میچ دیکھ نہیں سکا کیونکہ میں میچ فکسنگ کے خلاف ایک اور محاذ پر لڑ رہا ہوں جہاں میرے کھلاڑیوں کو للچانے کے لیے بڑی بڑی رقوم کی پیشکش کی جا رہی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر …
تحریک عدم اعتماد ناکام ہونے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے آصف زرداری کو ’اگلا ہدف‘ قرار دے دیا
وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد جمع کروانے کے بعد اپوزیشن ’ٹریپ‘ ہو گئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے بدھ کو اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کے بعد پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو اپنا اگلا ہدف قرار دیا۔ کراچی کے گورنر ہاؤس میں پی ٹی آئی کارکنوں سے …
وزیراعظم نے مختلف ممالک میں5 نئے قونصلیٹ کھولنےکی منظوری دیدی
ذرائع دفتر خارجہ کے مطابق نئے قونصلیٹ جرمنی، اٹلی، امریکا اور عراق میں کھولے جائیں گے، یہ مشنز میونخ، نیپلز، اٹلانٹا، نجف اورکربلا میں کھولے جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئےقونصلیٹ کھولنےکا فیصلہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مطالبے پرکیا گیا ہے،عراق میں نئے قونصلیٹ پاکستانی زائرین کی سہولت کے لیےکام کریں گے، اٹلانٹا میں نیا قونصلیٹ بین …
پی ایس کیس: وزیراعظم عدالت میں پیش، عدالت کا والدین کا مؤقف لیکر کارروائی کا حکم
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو آرمی پبلک اسکول پر ہونے والے حملے میں شہید ہونے والے بچوں کے والدین کا مؤقف سن کر کارروائی کا حکم دیتے ہوئے سماعت 4 ہفتوں کے لیے ملتوی کر دی۔چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ آرمی پبلک اسکول پر ہونے والے حملے سے متعلق کیس کی …
وزیراعظم عمران خان کا دورہ دبئی ملتوی
.اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی مصروفیات کے باعث ان کا دورہ دبئی ملتوی ہو گیا،،صدر مملکت عارف علوی دبئی ایکسپو میں شرکت کریں گے ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے دبئی ایکسپو میں شرکت کرنا تھی،،وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث صدر مملکت عارف علوی ایکسپو 2020 میں شریک ہوں گے،صدر عارف علوی پاکستانی پویلین کا دورہ کریں گے۔
طالبان حکومت تسلیم کئے بغیر امریکہ کے پاس کوئی چارہ نہیں: عمران خان
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا کو جلد یا بدیر طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنی پڑے گا اس کے علاوہ ان کے پاس کوئی چارہ نہیں ہے۔وزیراعظم عمران خان کا ترک ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا ہم خوفزدہ تھے کہ کابل پر قبضہ کرتے وقت وہاں خونریزی ہو گی لیکن غیر متوقع طور …