یپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن نے پنجاب میں ضمنی الیکشن مل کر لڑنےکا فیصلہ کیا ہے، پیپلزپارٹی اپنے امیدوار دستبردار کرانے پر رضامند ہوگئی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما اور صوبائی وزیر عطا تارڑ نے کہا کہ پنجاب کے ضمنی الیکشن مشترکہ طور پر لڑیں گے، پیپلزپارٹی کی حمایت کے ساتھ ہر حلقے …
آج پاکستان غیر معمولی صورتحال سے گزر رہا ہے، احسن اقبال
مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آج پاکستان غیر معمولی صورتحال سے گزر رہا ہے، ترقی کیلئے سیاسی استحکام اور پالیسیوں کا تسلسل ضروری ہے۔ اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ ہم ویژن 2010 کے ذریعے ملک کو مڈل اِنکم ملک بنانا چاہتے …
عمران خان ملک کو تباہی کے دہانے پر چھوڑ کر گئے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان ملک کو تباہی کے دہانے پر چھوڑ کر گئے، ہمارے لئے مشکل تھا کہ الیکشن کرائیں یا ملک کو بچائیں۔ اسلام آباد میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل رات تیسری بار پیٹرول کی قیمت بڑھانی پڑی، معیشت ہمیں کھنڈرات کی حالت میں ملی، …
سابق وزیر اعظم نواز شریف کو گرین پاسپورٹ جاری کردیا گیا
سابق وزیر اعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکال دیا گیا ہے اور بالآخر حکومت نے انہیں گرین پاسپورٹ جاری کر دیا ہے۔ سابق وزیر اعظم کو 10 سال کی میعاد کے ساتھ جاری نئے پاسپورٹ پر ارجنٹ کیٹیگری میں کارروائی کی گئی، امیگریشن اور پاسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے سسٹم میں ان کے پاسپورٹ کی …
مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف جلد پاکستان پہنچ جائیں گے
چیئرمین پبلک اکاؤنٹ کمیٹی اور مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ پارٹی قائد نواز شریف جلد پاکستان پہنچ جائیں گے۔ مریدکے جی ٹی روڈ پر مسلم لیگ ن کے لانگ مارچ کے لیے لگائے استقبالیہ کیمپ سے خطاب میں رانا تنویر حسین نے کہا کہ مہنگائی مارچ اسلام آباد پہنچنے سے پہلے …
نواز شریف کی لندن میں اہم اور خفیہ ملاقاتوں کا انکشاف
لندن : لندن میں موجود سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہم ملاقاتوں کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد کی لندن میں اہم شخصیات سے خفیہ ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے نمائندہ خصوصی نعیم اشرف بٹ کے مطابق گذشتہ 2 ماہ کے دوران ملک کی اہم شخصیات نے …