نیب کا مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی بریت کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ

eAwazآس پاس

قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی بریت کے فیصلے کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب نے ایون فیلڈ ریفرنس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی بریت کے فیصلے کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ …

مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست منظور

eAwazپاکستان

لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست منظور کرلی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر سماعت کی۔ مریم کے وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ نے دلائل دیے کہ پہلے والی متفرق درخواست واپس لینا چاہتا ہوں۔ …

مریم، فضل الرحمان اور رانا ثنا کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

eAwazپاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی۔ مریم نواز، رانا ثنا اللہ اور مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر افراد کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت …

عمران کو نواز اور شہباز کے بچے وہ مار ماریں گے کہ اسے دم دبا کر بھاگنا پڑیگا: مریم

eAwazپاکستان

جھنگ: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو خبردار کردیا۔ جھنگ کی تحصیل اٹھارہ ہزاری میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ عمران کو نواز شریف اور شہباز شریف کے بچے وہ مار ماریں گے کہ اسے دم دبا کر بھاگنا پڑے گا۔ مریم نواز نے کہا …

عمران خان نے خزانہ خالی کردیا، آئی ایم ایف اب ناک سے لکیریں لگوا رہا ہے، مریم نواز

eAwazپاکستان

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہےکہ پیٹرول کی قیمتیں عمران خان کے آئی ایم ایف سےکیےگئے معاہدےکے باعث بڑھاناپڑیں، آئی ایم ایف اب معاہدے کے لیے ناک سے لکیریں لگوا رہا ہے، عمران خان نے خزانہ خالی کردیا، آج پاکستان کے پاس کچھ نہیں۔ لاہور کے علاقےگرین ٹاؤن میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم …

Maryam should respond to Hamza's refusal to take oath

ان پرسنگین غداری کے مقدمات چلنے چاہئیں، حمزہ کی حلف برداری نہ ہونے پر مریم کا ردعمل

eAwazپاکستان

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہےکہ عدالت کے واضح احکامات کے باوجود حمزہ شہباز کی حلف برداری کو ڈھٹائی سے روکا جا رہا ہے، اتنی دیدہ دلیری سے آئین و قانون اور عدالتوں کا تمسخر اڑانا کسی نارمل انسان کا کام نہیں ہو سکتا۔ ایک بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ بنی گالہ …

Hearing on Maryam Nawaz's passport return application

مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر سماعت، عدالت نے ای سی ایل رولز طلب کر لیے

eAwazپاکستان

لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے پاسپورٹ واپسی کیلئے دائر درخواست کی سماعت کے موقع پر وفاقی حکومت کے ای سی ایل رولز طلب کر لیے۔ مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل دو رکنی بینچ نے …

Spokesperson of Maryam Nawaz responds to the press briefing of Pakistan Army

مریم نواز کا ترجمان پاک فوج کی پریس بریفنگ پرردعمل

eAwazآس پاس

ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کی پریس بریفنگ پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ مریم نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں عمران خان کو مخاطب کر کے کہا کہ ’ آج تمہارے جھوٹ تارتار ہوگئے، اقتدار سے چمٹے رہنے کیلئے تم نے خطرناک کھیل …