قومی اسمبلی میں ہونے والے قائد ایوان کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے گئے ہیں جہاں تحریک انصاف نے شاہ محمود اور متحدہ اپوزیشن نے شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ واضح رہے کہ رات گئے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد منظور ہو گئی تھی جس کے …
تحریک عدم اعتماد کامیاب، عمران خان وزیر اعظم پاکستان نہیں رہے
قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی جس کے بعد وہ ملک کے وزیراعظم نہیں رہے اور ساتھ ہی عدم اعتماد کے ذریعے ہٹائے جانے والے ملک کے پہلے وزیراعظم بن گئے۔ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانے سے انکار کرکے اسپیکر اسد قیصر مستعفی ہوئے اور ایوان ایاز صادق کے حوالے کرگئے جس کے …
ق لیگ اور ایم کیو ایم نے عمران خان مائنس ون فارمولاپیش کردیا
حکومت کی اتحادی جماعت (ق) لیگ اورایم کیوایم نےشعبان میں بقر عید مانگ لی اور بحران حل کرنےکے لیے عمران خان مائنس ون فارمولاپیش کردیا۔ ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ق) موجودہ سیاسی بھونچال میں نئی کہانی لے کر سامنے آگئیں، دونوں جماعتوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم خود تو نہیں بچ سکتے، اب وہ پی ٹی آئی …
- Page 2 of 2
- 1
- 2