Nomination papers of Shahbaz Sharif and Shah Mehmood Qureshi submitted for election of new Prime Minister

نئے وز یر اعظم کے انتخاب کیلئے شہبازشریف اور شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی جمع

eAwazپاکستان

قومی اسمبلی میں ہونے والے قائد ایوان کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے گئے ہیں جہاں تحریک انصاف نے شاہ محمود اور متحدہ اپوزیشن نے شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ واضح رہے کہ رات گئے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد منظور ہو گئی تھی جس کے …

No-confidence motion successful, Imran Khan is no longer the Prime Minister of Pakistan

تحریک عدم اعتماد کامیاب، عمران خان وزیر اعظم پاکستان نہیں رہے

eAwazپاکستان

قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی جس کے بعد وہ ملک کے وزیراعظم نہیں رہے اور ساتھ ہی عدم اعتماد کے ذریعے ہٹائے جانے والے ملک کے پہلے وزیراعظم بن گئے۔ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانے سے انکار کرکے اسپیکر اسد قیصر مستعفی ہوئے اور ایوان ایاز صادق کے حوالے کرگئے جس کے …

تحریک عدم اعتماد پر بحث کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس کچھ دیر بعد شروع ہوگا

eAwazپاکستان

اسلام آباد: تحریک عدم اعتماد پر بحث کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس کچھ دیر بعد شروع ہوگا قومی اسمبلی کے آج کے اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد پر اجلاس میں بحث کی جائے گی اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف بحث کا آغاز کریں گے۔ وزیراعظم کے خلاف …

PTI workers broke the main door and entered Sindh House Islamabad

سندھ ہاؤس اسلام آباد میں تحریک انصاف کے کارکنان مرکزی دروازہ توڑ کر اندر داخل

eAwazپاکستان

سندھ ہاؤس اسلام آباد کے باہر دھرنا دینے والے تحریک انصاف کے کارکنان مرکزی دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوگئے۔ احتجاج تحریک انصاف یوتھ ونگ کی جانب سے کیا جارہا ہے تاہم حکام کا کہنا ہے کہ سندھ ہاؤس میں داخل ہونے والے کارکنان کو باہر نکال دیا گیا۔ پوليس نے پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کرلیا جس کے …

PML-Q and MQM have introduced Imran Khan minus one formula

ق لیگ اور ایم کیو ایم نے عمران خان مائنس ون فارمولاپیش کردیا

eAwazپاکستان

حکومت کی اتحادی جماعت (ق) لیگ اورایم کیوایم نےشعبان میں بقر عید مانگ لی  اور  بحران حل کرنےکے لیے عمران خان مائنس ون فارمولاپیش کردیا۔ ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ق) موجودہ سیاسی بھونچال میں نئی کہانی لے کر سامنے آگئیں، دونوں جماعتوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم خود تو نہیں بچ سکتے، اب وہ پی ٹی آئی …